Untitled-01465.jpg

سیمی فائنل کوہ ہمالیہ کی دوسری طرف ہے

دفاعی چیمپین آسٹریلیا، میزبان انگلینڈ اور عالمی رینکنگ میں ٹاپ ٹیم بھارت کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ چوتھی ٹیم نیوزی لینڈ کے نام کا اعلان اس لیے نہیں کیا جا رہا کیونکہ پاکستان کے پاس ایک موقع باقی ہے۔ لیکن یہ موقع ایسا ہے جیسے میراتھان جیتنے کے لیے راستے […]

Untitled-01460.jpg

ویسٹ انڈیز سے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ کے اکتالیسواں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کو میچ جیتنے کے لئے 312 رنز بنانا تھے لیکن افغانستان مقررہ پچاس اوورز میں یہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا اور اس کی پوری ٹیم 288 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ اس میچ کے ساتھ ہی […]

Untitled-01456.jpg

ومبلڈن ٹینس میں 15 سالہ کوری گوف کی تہلکہ خیز اینٹری

امریکہ کی 15 سالہ ٹینس کھلاڑی کوری گوف نہ صرف ومبلڈن کھیلنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئی ہیں، انہوں نے پانچ مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل جیتنے والی معروف کھلاڑی وینس ولیم کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے اور اب وہ ومبلڈن ٹائٹل جیتنا چاہتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ […]

Untitled-01450.jpg

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے ہرا دیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے تحت انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیسٹر لی اسٹریٹ میں ہونے والا میچ انگلینڈ نے 119 رنز سے جیت لیا ہے۔ انگلینڈ نے میچ جیتنے کے لئے نیوزی لینڈ کو 306 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن اس کی پوری ٹیم 45 اوورز میں 186 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ […]

Untitled-01449.jpg

پاکستانی فلم ’موٹر سائیکل گرل‘ امریکی یونیورسٹی میں دکھائی جائے گی

فلم’موٹر سائیکل گرل‘  31 جولائی کو اسٹینفرڈ گلوبل اسٹڈیز سمر فلم فیسٹول میں دکھائی جائے گی۔ پاکستان میں بھی اب ہالی وڈ اور بالی وڈ کی طرح حقیقی زندگی کے ہیروز پر فلمیں بن رہی ہیں جنہیں عام طور پر بائیوپک بھی کہا جاتا ہے۔ جیسے ‘میں ہوں شاہد آفریدی’ اور باکسر حسین شاہ کی […]

Untitled-01447-1.jpg

‘خوف تو ہے لیکن گائیکی نہیں چھوڑوں گی’

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ صوبے میں غیرت کے نام پر خواتین فنکاروں کے قتل سمیت اس جیسے واقعات کے باعث فنکار برادری میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ سوات کا خونی چوک خیبر پختونخوا میں گزشتہ دس […]

Untitled-01442.jpg

’بچیاں پڑھیں گی اور کوہ پیمائی میں بھی نام روشن کریں گی’

’میرا تو دل چاہتا ہے کہ ابھی کے ٹو سر کر لوں ‘یہ کہنا ہے پاکستانی نژاد آمنہ حنیف کا جنھیں بلندیوں سے خوف نہیں آتا ہے۔ سکردو سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ آمنہ اور 15سالہ صدیقہ اسپین کی بلند ترین چوٹی ٹیڈیے سر کرنے والی سب سے کم عمر کوہ پیما ہیں۔ کوہ […]