Nisar-NasikVC.jpg

ّْدل دل پاکستان کے خالق نثارناسک چل بسے

پاکستان کے مشہورقومی نغمے دل دل پاکستان کے خالق اوراردوورپنجابی کے شاعرنثارناسک راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔تہترسالہ نثارناسک کچھ عرصے سے جزوی طورپربینائی سے محروم،ایمنیزیا کے مریض تھے۔ بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ دل دل پاکستان جان جان پاکستان جس نے پاکستانی میوزک بینڈ وائٹل سائنز اوراس کے لیڈ سنگرجنیدجمشید کوشہرت کی بلندیوں […]