Untitled-01387.jpg

لاہور کے شاہی قلعے میں ‘رنجیت سنگھ’ کا مجسمہ نصب

لاہور کے تاریخی شاہی قلعے میں پنجاب کے سابق حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی یاد میں ان کا ایک مجسمہ نصب کیا گیا ہے، جس میں وہ تیر کمان تھامے ایک گھوڑے پر سوار ہیں۔ یہ مجسمہ برطانیہ میں سکھ ورثے کے ڈائریکٹر بوبی سنگھ بنسال نے والڈ سٹی لاہور کے تعاون سے یہاں نصب […]

Untitled-01385.jpg

فیشن کی دنیا میں نسلی تعصب کم ہوا ہے’

نومی کیمبل انڈسٹری میں نسلی امتیاز اور امتیازی سلوک کے خلاف بھی آواز اٹھاتی رہی ہیں۔ نومی کیمبل فیشن انڈسٹری کی دنیا کا ایک بڑا نام اور جانا پہچانا چہرہ ہیں جو بغیر کسی مصلحت اور لگی لپٹی کے اپنے خیالات کے اظہار کے لیے شہرت رکھتی ہیں۔ وہ انڈسٹری میں نسلی امتیاز اور امتیازی […]

Untitled-01383.jpg

راحت فتح علی خان ’ڈاکٹر‘ ہو گئے

پاکستان کے نامور گلو کار راحت فتح علی خان کو برطانیہ کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی نے موسیقی میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کی ہے۔ انہیں یہ ڈگری فن موسیقی میں بالعموم اور قوالی کی گائیکی میں بالخصوص نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں دی گئی ہے۔ راحت فتح علی خان کے موسیقی کے […]

Untitled-01382.jpg

دوسری شادی بیوی اور مصالحتی کونسل کی اجازت سے مشروط

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی اعلیٰ عدالت نے قرار دیا ہے کہ دوسری شادی کے لیے شوہر پر بیوی کی اجازت کے ساتھ محلے کی مصالحتی کونسل سے اجازت لینا بھی لازمی ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیر کے روز 12 صفحات پر مشتمل فیصلے میں […]

Untitled-01381.jpg

روس نے آٹھ وہیل کھلے سمندر میں آزاد کر دیں

روس کے ایک ماہی خانے میں رکھنے کے لیے پکڑی جانے والی وہیلز کو شدید تنقید کے بعد اب کھلے سمندر میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ قید میں رکھے جانے باعث اب یہ امکان کم ہے کہ وہ کھلے سمندر میں زندہ رہ سکیں گی۔ روس نے جن وہیلز […]

Untitled-01379.jpg

موٹاپے کے شکار نور الحسن کی سرجری کر دی گئی

صادق آباد کے رہائشی 320 کلو وزنی نور الحسن کا لاہور کے شالامار اسپتال میں آپریشن کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق نور الحسن کا آپریشن کامیاب رہا ہے اور انھیں پندرہ روز بعد گھر جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ ساٹھ سالہ نور الحسن نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پاکستان کے آرمی […]

Untitled-01374.jpg

ورلڈ کپ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 49 رنز سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ کو میچ جیتنے کے لئے مقررہ 50 اوورز میں 309 رنز بنانا تھے لیکن اس کے 9 کھلاڑی 259 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے اور یوں پاکستان نے 49 رنز سے یہ میچ جیت لیا۔ ورلڈ کپ 2019 کا اہم ٹرین میچ آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لارڈز میں کھیلا گیا۔ پاکستان […]

Untitled-01370.jpg

نیوزی لینڈ نے سخت مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 5 رنز سے ہرا دیا

ویسٹ انڈیز نے 48 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 286 رنز بنائے اور صرف پانچ رنز سے اس کی ٹیم میچ ہار گئی۔ کارلوس 101 رنر بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ اوتھومس اپنے رنز کا کھاتا بھی نہ کھول سکے۔ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کا بیٹنگ […]

Untitled-01369.jpg

دیپیکا پڈکون سے شناختی کارڈ طلب کرنے کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کے میگا اسٹارز کی ائرپورٹس پر پرآمدورفت کی تصاویر اور ویڈیوز اکثر میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں، جس میں کچھ اسٹارز مداحوں کو خاطر میں لائے بغیر روانہ ہو جاتے ہیں جبکہ بعض محض ہاتھ ہلا کر جانے میں ہی اکتفا کرتے ہیں۔ فلمی ستاروں کے ان معمولات سے ہٹ کر کچھ […]

Untitled-01368.jpg

ہمالیائی گلیشئرز آخر تیزی سے کیوں پگھل رہے ہیں؟

ایک تحقیق کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے ہمالیائی گلیشئرز کے پگھلنے کی رفتار دوگنی ہو گئی ہے جس سے خدشہ ہے کہ آنے والے سالوں میں جنوبی ایشیائی ممالک میں کروڑوں افراد کو پانی کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے ہمالیائی گلیشئرز سے متعلق 40 سالہ کا […]