Untitled-01357.jpg

سری لنکا نے انگلینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا

سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا۔ اسے 234 رنز کا ہدف حاصل کرنا تھا لیکن انگلینڈ کی پوری ٹیم کوشش کے باوجود 3 اوور پہلے ہی آؤٹ ہوگئی۔ کرکٹ سے دلچسپی رکھنے والے افراد اور تجریہ نگاروں کی رائے میں یہ ورلڈ کپ 2019 کا پہلا سب […]

Untitled-01351.jpg

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے ہرا دیا

برطانوی شہر ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراؤنڈ میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والا ورلڈ کپ ایونٹ کا 26 واں میچ آسٹریلیا نے 48 رنز سے جیت لیا۔ ادھر جیت کے لیے بنگلہ دیش نے بھی مخالف ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اگر اسکور تھوڑا سا بھی کم ہوتا تو بنگلہ […]

Untitled-01350.jpg

پی سی بی گورننگ بورڈ کا ٹیم کی کارکردگی پر عدم اطمینان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی اب تک کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اجلاس قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیئرمین احسان مانی صدارت میں ہوا۔ گورننگ بورڈ کے اجلاس میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان […]

Untitled-01345.jpg

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایجبیسٹن گراؤنڈ برمنگھم میں ایونٹ کا آج ہونے والا 25 واں میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے جیت لیا۔ اسے 342 رنز کا ہدف حاصل کرنا تھا جو اس نے 49 ویں اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اننگز کا آغاز نیوزی […]

Untitled-01338-1.jpg

سونالی بندرے سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے جانے جانے والے شعیب اختر نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ان کا کبھی بھارت کی فلمی اداکارہ سونالی بندرے سے کوئی تعلق رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ ان کے […]

Untitled-01344.jpg

جناح ایکسپریس اور مال گاڑی میں ٹکر، تین افراد ہلاک

حیدرآباد کے قریب دو ٹرینوں کے تصادم نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کراچی سے راولپنڈی جانے والی جناح ایکسپریس پٹڑی پر پہلے سے کھڑی ہوئی ایک مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں جناح ایکپسریس کا انجن تباہ […]