Untitled-01337.jpg

کیا 320 کلو کے نورالحسن کا وزن کم ہو سکے گا؟

پاکستان کے شہر صادق آباد کے رہائشی نور الحسن کو علاج کے لیے لاہور کے شالامار اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ نور الحسن کا وزن 320 کلو گرام ہے اور پاکستان کے آرمی چیف کی ہدایت پر انہیں بذریعہ فوجی ہیلی کاپٹر لاہور لایا گیا ہے۔ نور الحسن نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پاکستان […]