Untitled-01332.jpg

برطانیہ دنیا کو کرکٹ دے کر خود فٹ بال کا ہو گیا

انگلستان کرکٹ کا موجد ہے لیکن وہ دن شاید گزر گئے جب یہ جینٹل میںنز گیم یہاں ہر ایک کی پسند تھی۔ برطانیہ میں ورلڈ کپ جیسا معرکہ جاری ہے لیکن مقامی لوگوں میں کچھ زیادہ جوش و خروش نہیں پایا جاتا۔ کرکٹ کے دلدادہ سینئر برطانوی شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات […]

Untitled-01331.jpg

سرفراز کے سوا ہے کون؟

بھارت کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں بڑی شکست کے بعد پاکستان کی ٹیم پر بالعموم اور کپتان پر بالخصوص سخت تنقید ہو رہی ہے۔ لیکن کئی ایک سینئر کھلاڑی اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ سرفراز احمد کی حوصلہ شکنی نہیں کی جانی چاہیے، بلکہ ان کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے اور انہیں قیادت سے […]

Untitled-01329.jpg

بہترین ریکارڈز مورگن اور خراب ترین ریکارڈز افغانستان کے نام

افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان منگل کو ورلڈ کپ 2019 کے 24 ویں میچ میں جہاں انگلینڈ کے مایہ ناز بیٹسمین اور کپتان اوئن مورگن کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے، وہیں کئی برے یا ناپسندیدہ ریکارڈز افغانستان کے نام کے ساتھ جڑ گئے۔ مورگن ون ڈے کی تاریخ میں ایک اننگز کے […]

Untitled-01325.jpg

انگلینڈ نے افغانستان کو 150 رنز سے ہر ا دیا

ورلڈ کپ 2019 کے تحت منگل کو مانچسٹر میں ہونے والا میچ انگلینڈ نے 150 رنز سے جیت لیا ہے۔ انگلینڈ نے افغانستان کو میچ جیتنے کے لئے 398 رنز کا ہدف دیا تھا مگر افغانستان کے آٹھ کھلاڑی مقررہ 50 اوورز میں247 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ افغانستان کی جانب سے 398 رنز کے ہدف […]

Untitled-01324.jpg

وینا ملک اور ثانیہ مرزا بھی لفظی جنگ کی لپیٹ میں آ گئیں

وینا ملک نے ٹوئٹ میں ثانیہ مرزا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، مجھے آپ کے بچے کی فکر ہے۔ آپ خود ایتھیلیٹ ہیں اور جانتی ہیں کہ جنک فوڈ اور شیشہ بار، ایتھیلیٹ اور کھلاڑیوں کی صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہوتے ہیں۔  ورلڈ کپ میں پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ کی گرما گرمی […]

Untitled-01322.jpg

برطانیہ سے اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا معاہدہ طے پا گیا: شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب، شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حوالگی کے لیے برطانیہ کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ تاہم، شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ابھی ملزمان کے حوالگی کے نوٹ پر دستخط ہونا باقی ہیں۔ بعد ازاں، سابق پاکستانی وزیر […]

Untitled-01321.jpg

قرضوں کی تحقیقات: کمیشن سربراہ حسین اصغر کون ہیں؟

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے دو سابق حکومتوں کے دور میں لیے جانے والے غیر ملکی قرضوں کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دی ہے جس کے سربراہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر ہوں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ ہفتے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا […]

Untitled-01320.jpg

پاکستان ایڈز کے پھیلاؤ میں ایشیا پیسیفک کا دوسرا بڑا ملک

صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں حال ہی میں 800 افراد کے ایچ آئی وی میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی تھی جن کی 80 فیصد تعداد 15 سال سے کم عمر بچوں پر مشتمل ہے۔ ان بچوں میں سے بھی زیادہ تر کی عمریں پانچ سال سے کم ہیں۔ ان مریضوں میں سے اب […]

Untitled-01319.jpg

دنیا کی آبادی 2050ء تک 10 ارب تک پہنچنے کا امکان

اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کی آبادی میں اضافے کی شرح میں حالیہ برسوں کے دوران کمی آئی ہے لیکن اس کے باوجود 2050ء تک دنیا کی آبادی بڑھ کر نو ارب 70 کروڑ نفوس تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اقوامِ متحدہ کے محکمۂ برائے معاشی اور سماجی امور کی جاری کردہ ایک […]

Untitled-01318.jpg

پاکستان کے 40 فی صد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں: سروے

پاکستان میں غذائی سروے کی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے جس کے مطابق ملک میں ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی کمی کا شکار ہیں۔ ہر تیسرے بچے کا وزن نارمل سے کم ہے۔ جب کہ سب سے زیادہ غذائی کمی بلوچستان اور فاٹا میں ہے۔ یونیسف اور وزارت قومی صحت کے زیر […]