Untitled-01275.jpg

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخ

بارش آنے سے قبل جنوبی افریقہ نے 7 اعشاریہ 3 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 29 رنز بنا لئے تھے۔ فاف ڈوپلیسی بغیر کوئی رن بنائے اور ڈی کوک 17 رنز پر کھیل رہے تھے۔ جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ساؤتھمپٹن میں کھیلا جانے والا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 15 واں […]

Untitled-01274.jpg

رافیل نڈال نے 12 واں فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

سپین کے معروف ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے آسٹریا کے 25 سالہ ڈومینکن تھیم کو چار سیٹس میں شکست دے کر 12 واں فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فرنچ اوپن کا فائنل گذشتہ سال کے 11 ویں فرنچ اوپن کا ’ری پلے‘ ثابت ہوا۔ گزشتہ برس بھی فائنل میں نڈال نے تھیم کو […]

Untitled-01270.jpg

’بے نامی اثاثوں کی مکمل معلومات ہیں، جائیدادیں ظاہر کریں`

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر عوام سے کہا ہے کہ وہ 30 جون تک اپنے تمام بے نامی اکاؤنٹس اور بیرون ملک موجود اثاثے ظاہر کر دیں ورنہ مہلت ختم ہونے کے بعد اثاثے چھپانے والوں کو کوئی موقع نہیں ملے گا۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام […]

Untitled-01271.jpg

غیر قانونی شکار، پاکستانی کشمیر میں پرندوں کی نسل کو خطرہ

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں غیر قانونی شکار کے باعث علاقے میں موجود جنگلی حیات اور نایاب پرندوں کی نسل کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ پاکستانی کشمیر میں جنگلی حیات کی مختلف اقسام پائی جاتیں ہیں۔ جن میں چار سو سے زائد مختلف نسل کے جنگلی پرندے بھی شامل ہیں جو اپنی خوبصورتی […]

IND-defeat-AUS.jpg

بھارت نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 36 رنز سے ہرا دیا

بھارت نے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا بھارت کی طرف سے ملنے والا 353 رنز کا ہدف مقررہ 50 اوورز میں حاصل نہیں کر سکا اور اس کی ٹیم تمام کوششوں کے باوجود 316 رنز ہی بنا سکی۔ بھارت کے جیتنے میں اس […]