Untitled-01262.jpg

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ 78 رنز ولیمسن نے بنائے جبکہ لیتھم نے ان کا ساتھ دیتے ہوئے 13 رنز اسکور کئے۔ آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں سے منزو 22 اور ٹیلر 48 رنز بناکر نمایاں رہے۔ نیوزی لینڈنے ورلڈ کپ کرکٹ کے 13ویں میچ میں افغانستان کو 7 وکٹس سے شکست […]