Untitled-01258.jpg

انگلینڈ حاوی، بنگلہ دیش کو 106 رنز سے شکست

انگلینڈ، بنگلہ دیش میچ میں ہفتے کے روز انگلینڈ 106 رنز سے جیت گیا۔ بنگلہ دیش کو 387 رنز کا مشکل ہدف ملا تھا جو وہ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ اس کے تمام کھلاڑی 48 اعشاریہ 5 بالوں میں 280 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ بنگلہ دیش کا صرف ایک کھلاڑی شکیب الحسن […]

Untitled-01256.jpg

افغانستان کے بیٹسمین محمد شہزاد ورلڈ کپ سے باہر

افغانستان کے زخمی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ اکرام علی خیل کو افغان اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ محمد شہزاد پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران گھٹنے میں چوٹ لگنے کی وجہ سے ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے تھے۔ انہوں نے […]

Untitled-01255.jpg

سلمان خان کی نئی فلم 4 دن میں 100 کروڑ کا بزنس کر گئی

عید ہو اور باکس آفس پر سلمان خان کی فلم نہ ہو، ایسا اب سوچنا بھی مشکل ہے۔ بالی وڈ کے سلطان، سلمان خان گزشتہ کئی سالوں سے ہر عید پر نئی فلم ریلیز کرتے ہیں جو متعدد ریکارڈ بناتی اور توڑتی ہے۔ اس عید پر ریلیز ہونے والی ان کی نئی فلم ’بھارت‘ نے […]

Untitled-01247.jpg

صحت کہانی: خواتین ڈاکٹرز کا آن لائن مشورہ کلینک

پاکستان میں یہ رجحان عام ہے کہ بڑی تعداد میں خواتین ڈاکٹرز تعلیم مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ طور پر شعبہ طب سے وابستہ نہیں ہوتیں، تاہم چند خواتین ڈاکٹرز نے ‘صحت کہانی’ کے نام سے آن لائن مشورہ کلینک شروع کیا ہے جس کے ذریعے مریضوں کو خواتین معالجین تک رسائی مل رہی ہے۔ […]

Untitled-01251.jpg

پاکستان کی بڑھتی آبادی: ‘وسائل بڑھیں گے تو مسائل کم ہوں گے’

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان کی آبادی موجودہ شرح سے بڑھتی رہی تو سنہ 2046 میں یہ دو گنا ہو جائے گی جس سے بے روزگاری میں مزید اضافے اور رہائشی سہولیات کے فقدان جیسے مسائل بھی گھمبیر ہو جائیں گے۔ پاکستان کی موجودہ آبادی 20 کروڑ 78 لاکھ نفوس پر مشتمل […]

Untitled-01245.jpg

ڈی ولیئرز کی ورلڈ کپ کھیلنے کی خواہش کیوں پوری نہیں ہوئی؟

جنوبی افریقہ کے بیٹسمین اے بی ڈیولیئرز نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء میں شرکت کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کی پیشکش کی تھی، تاہم اسکواڈ کے حتمی اعلان کے موقع پر ٹیم مینجمنٹ نے اسے رد کر دیا جس کی وجہ سے ان کی ورلڈ کپ کھیلنے کی خواہش پوری […]

MS-DHONI.jpg

آئی سی سی کی دھونی کے گلوز سے فوجی نشان ہٹانے کی ہدایت

بلیدان بیچ اسپیشل فورسز کی مخصوص علامت ہے جو پیرا شوٹ رجمنٹ کا حصہ ہے اور صرف پیراملٹری کمانڈوز کو یہ بیج پہننے کی اجازت ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ وہ وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی کے گلوز پر ثبت فوجی علامتی نشان کو ہٹوائے۔ ورلڈ کپ 2019ء […]

Untitled-01243.jpg

بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ ایونٹ کا گیارہواں میچ جو برسٹل میں کھیلا جانا تھا بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔ برسٹل میں آج صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ انتظامیہ نے دو مرتبہ مختلف اوقات میں میچ شروع کئے جانے کا اعلان کیا۔ تاہم، بارش نہ رکنے کے سبب میچ […]

Untitled-01241.jpg

سجل علی اور احد رضا میر کی منگنی

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی منگنی ہو گئی ہے۔ منگنی کا اعلان خود احد رضا میر نے انسٹاگرام کے ذریعے کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنی اور سجل علی کی ایک تصویر اور خصوصی پیغام بھی اپنے مداحوں کے نام جاری کیا ہے۔ پیغام میں […]

Untitled-01246.jpg

کراچی میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ کب حل ہو گا؟

کہتے ہیں کہ سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے لیکن کراچی میں سفر وسیلہ بنتا ہے پریشانی اور جھجھنلاہٹ کا، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کراچی ایک ایسا شہر ہے جہاں سفر کے لیے کوئی مناسب نظام سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ دوسری جانب ٹرانسپورٹ کی مستقبل کی ضروریات پوری کرنے کے لیے […]