Untitled-01422.jpg

بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں 31 رنز سے اپ سیٹ شکست

بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 338 رنز کا ہدف حاصل نہ کرسکا اور 306 رنز بناکر آؤٹ ہوگیا۔ ایم ایس دھونی 42 اور کیدر جادیو 12 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے کا 38 میچ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلینڈ کے بعد اب بھارت […]

Untitled-01421.jpg

پاکستان افغانستان کے مابین سنسی خیز مقابلہ، اسٹیڈیم میں غیر معمولی واقعات

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سنسی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دیدی لیکن اس میچ میں دلچسپ مقابلے کے ساتھ شائقین کرکٹ کی ہنگامہ آرائی بھی موضوع بحث بنی رہی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کے مطابق دونوں ممالک کے شائقین کے مابین گراؤنڈ کے […]

Untitled-01417.jpg

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے ہرا دیا

عالمی کرکٹ کپ 2019 کا سینتس واں میچ آسٹریلیا نے 86 رنز سے جیت لیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 243 رنز بنائے۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 157رنز ہی بناسکی یوں آسٹریلیا 86 […]

Untitled-01413.jpg

پاکستان نے افغانستان کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے نہایت سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹ سے ہرا دیا۔ ہیڈنگلے گراؤنڈ لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹس پر 227 رنز بنائے اور پاکستان کو […]

Untitled-01408.jpg

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9 وکٹس سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ کی کوششیں رنگ لائیں اور وہ سری لنکا سے 9 وکٹ سے میچ جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ بھی درست ثابت ہوا۔ سری لنکا نے اپنی اننگز میں پہلے بیٹنگ کی پیشکش پر49 اعشاریہ 3 بالوں پر 203 رنز بنائے ۔ جواب میں میچ جیتنے کے […]

Untitled-01403.jpg

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ کپ 2019 کے چونتیسویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز سے ہرا دیا۔ بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 269 رنز کا ہدف دیا تھا، مگر وہ 35 ویں اوور میں ہی 143 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ جیت کے ساتھ ہی بھارت ایک مرتبہ پھر ناقابل شکست رہا۔ ویسٹ انڈیز کے […]

Untitled-01412.jpg

بھارت جیتے گا تو پاکستان سیمی فائنل کھیلے گا

کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات بہتر ہوئے ہیں۔ یہ میچ ہارنے کی صورت میں پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو سکتا تھا۔ پاکستان کے 7 میچوں میں 7 پوائنٹس ہو گئے ہیں۔ بنگلادیش کے بھی سات 7 پوائنٹس ہیں […]

Untitled-01398.jpg

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میچ جیتنے کیلئے پاکستان کو 238 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے مقررہ اوورز سے 5 بالز پہلے حاصل کر لیا۔ پاکستان نے ورلڈ کپ 2019 میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی ٹیم نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیوزی […]

Untitled-01394.jpg

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے اپنی اننگز میں مقررہ 50 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 285 رنز بنائے اور اگلینڈ کو یہ میچ جیتنے کے لئے 286 رنز کا ہدف دیا لیکن انگلینڈ کی ٹیم 45 ویں اوورز میں ہی آؤٹ ہوگئی۔ تمام کوششوں کے باوجود وہ 221 رنز ہی بناسکی۔ ورلڈ کپ کے 32 ویں […]

Untitled-01391.jpg

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے افغانستان کو 62 رنز سے ہرا دیا

افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج ورلڈ کپ کے سلسلے کا 31 واں میچ ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلا گیا جسے بنگلہ دیش نے 3 اوورز پہلے ہی 62 رنز سے جیت لیا۔ افغانستان اب تک 7 میچ کھیل چکا ہے لیکن اس کے پاس ابھی تک ایک بھی پوائنٹ نہیں۔ آج وہ مسلسل ساتواں […]