Mufti-Fawaz.jpg

فواد کے قمری کیلنڈر پر مفتی پوپلزئی کا جواب

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے قمری کیلنڈر پر مسجد قاسم علی خان پشاور کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی بول پڑے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کہا کہ قمری کیلنڈر کیلئے شریعت کے اصول چھوڑے نہیں جاسکتے۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری سوچ سمجھ کر الفاظ […]