Shatrughan-Sinha.jpg

محمد علی جناح سے متعلق بیان پر شتروگھن سنہا کا ‘یوٹرن’

بانی پاکستان محمد علی جناح کو کانگریس کے سیاسی خاندان میں شامل کرنے پر بھارتی اداکار شتروگھن سنہا کو مخالف جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران شتروگھن سنہا نے کہا تھا کہ کانگریس کا سیاسی خاندان مہاتما گاندھی، […]

Mishra-Shafi-Ali-Zafar.jpg

میشا شفیع نے مفادات کے لیے نشانہ بنایا، علی ظفر

پاکستانی فن کار اور گلوکار علی ظفر نے الزام لگایا ہے کہ گلوکارہ میشا شفیع نے ذاتی مفادات کے لیے منصوبہ بندی کے تحت ان پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ جو کچھ بھی ہوا وہ پہلے سے طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ ہفتے کو سیشن […]

Sri-Lanka-Under-19.jpg

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئندہ منگل کو سری لنکا روانہ ہونا تھا جہاں اسے میزبان ٹیم کے ساتھ 2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنا تھی۔ سری لنکا نے ایسٹر دھماکوں کے بعد سیکورٹی کے پیش نظر پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی […]

aleem-dar-icc-umpires.jpg

کرکٹ ورلڈ کپ کے امپائرز میں علیم ڈار بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی کپ کرکٹ کے لیگ میچز کے لئے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 22 امپائرز اور ریفریز کا اعلان کردیا ہے جن میں پاکستانی امپائر علیم ڈار بھی امپائرز میں شامل ہیں۔ ورلڈ کپ کے 48 میچوں کو 16 امپائرز اور 6 میچ ریفریز سپروائز کریں گے جن […]