Sonakshi-Sinha.jpg

سوناکشی کی آئندہ 8 مہینوں میں 4 فلمیں ریلیز ہوں گی

انڈو ایشین نیوز ایجنسی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سوناکشی سنہا نے بتایا، ”ان چاروں فلموں میں ان کے کریکٹر بالکل مختلف ہیں، یعنی چار فلمیں، چار مختلف کردار۔‘‘’ بالی ووڈ فلموں اور خاص طور پر ‘بہاری بابو ‘کے نام سے فلم انڈسٹری میں مشہور شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا اگلے آٹھ ماہ […]

India-announce-squad-for-cr.jpg

ورلڈ کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لئے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ویرات کوہلی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کے بعد بھارت نے بھی میگا ایونٹ کے لئے اپنے کھلاڑی میدان میں اتار دئیے ہیں۔ دنیش کارتھک اور وجے […]

Rahul-Dravid-wont-vote-in-.jpg

بھارتی انتخابات: راہول ڈریوڈ ووٹ نہیں ڈال سکیں گے

انتخابی فہرست میں ووٹ کا اندراج نہ ہونے کے باعث سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ بھارت میں ہونے والے عام انتخابات کے لئے ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ بھارت میں جمعرات 18 اپریل کو دوسرے مرحلے کے لئے دیگر علاقوں سمیت بنگلور اور ریاست کرناٹک کے 14 حلقوں میں بھی پولنگ ہو گی۔ راہول ڈریوڈ […]

Bangladesh-announce-squad-f.jpg

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اگلے ماہ کی آخری تاریخوں میں انگلینڈ اور ویلز میں شروع ہونے والے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے بنگلہ دیش نے منگل کو اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکواڈ کی سربراہی مشرفی مرتضیٰ کو سونپی گئی ہے تاہم کسی بھی سبب ان کی غیر موجودگی میں شکیب الحسن ٹیم کی قیادت کریں […]