West-indies-Selector.jpg

ویسٹ انڈیز ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ: کوچ فارغ، سلیکٹرز تبدیل

پائی بس کا ویسٹ انڈیز کے ساتھ معاہدہ ورلڈ کپ کے بعد تک کا تھا لیکن کرکٹ ویسٹ انڈیز کے صدر رکی اسکیریٹ کا کہنا ہے کہ تبدیلیاں ناگزیر ہوگئی تھیں۔ ورلڈ کپ میں چند ہی ہفتے باقی رہ گئے ہیں لیکن ویسٹ انڈین کرکٹ میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگئی ہے۔ ٹیم کے کوچ رچرڈ […]