Twitter.jpg

بھارت: انتخابات پر ایک ماہ میں 4 کروڑ 56 لاکھ ٹوئٹس

بھارت میں جمعرات کو 20 ریاستوں میں ہونے والے پہلے انتخابی مرحلے کی خبریں میڈیا پر ہی نہیں سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بھی چھائی رہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ماہ کے دوران صرف انتخابات سے متعلق 4کروڑ 56 لاکھ ٹوئٹس شیئر کی گئیں۔ بھارت کے سرکاری خبر […]

Modi-Paster.jpg

فلم ‘مودی’ کی نمائش پر پابندی، ٹی وی چینل بھی گرفت میں

بھارتی وزیرِ اعظم کی زندگی پر بننے والی فلم ‘نریندر مودی’ کی نمائش پر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے انتخابات کے اختتام تک پابندی لگادی ہے۔ کمیشن نے نریندر مودی کی انتخابی مہم چلانے والے چینل ‘نمو ٹی وی’ کے گرد بھی شکنجہ کس دیا ہے۔ وزیرِ اعظم کی بائیو پک جمعرات، 11 اپریل کو […]

Dhoni.jpg

امپائر کے فیصلے پر غصہ دھونی کو مہنگا پڑ گیا

میچ کے دوران امپائر کے فیصلے پر نکتہ چینی سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو مہنگی پڑ گئی اور ان پر میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ جے پور میں انڈین پریمئیر لیگ کے میچ کے آخری لمحات میں لیگ امپائر بروس اوکسنفورڈ نے نو بال کے فیصلے کو مسترد […]