Dimuth-Karunaratne-VC.jpg

سری لنکن کپتان نشے کی حالت میں ڈرائیونگ پر گرفتار

سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دیموتھ کرونارتنے کو نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ انہوں نے اسی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے رکشا کی طرح کی ایک تھری وہیلرگاڑی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔ واقعہ سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں […]