Shah-Rukh-khan.jpg

شاہ رخ خان ‘زیرو’ کی ناکامی کا غم نہیں بھلا سکے

بالی ووڈ اداکار شاہ رُخ کا کہنا ہے کہ فلم ‘زیرو’ کی ناکامی سے انہیں صدمہ پہنچا ہے۔ چار ماہ گزر جانے کے باوجود بھی وہ یہ غم بھلا نہیں سکے۔ شاہ رُخ خان کا کہنا تھا کہ فلم کی ناکامی سے انہیں اس قدر دکھ پہنچا ہے کہ اب تک وہ کوئی نئی فلم […]

Pakistan-India-Primeministe.jpg

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان

خلیجی اخبار گلف نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے وزرا اعظم کی ملاقات ہو سکتی ہے۔ اخبار کے مطابق برطانوی حکام بھی اس ملاقات کے لئے کوشاں ہیں تاکہ دونوں ممالک کے مابین جاری کشیدگی ختم ہو سکے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان جون […]

Captain-W-Cup.jpg

ورلڈ کپ میں شریک کپتانوں کی کارکردگی پر ایک نظر

دس ٹیموں کے بیشتر کپتان پہلی بار ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں، صرف تین کپتان ایون مورگن، جیسن ہولڈر اور مشرفی مرتضیٰ اس سے پہلے بھی کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں کپتانی کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں شریک 10 ٹیمیں جہاں اپنے قابل اعتماد […]

Shatrughan-Sinha.jpg

محمد علی جناح سے متعلق بیان پر شتروگھن سنہا کا ‘یوٹرن’

بانی پاکستان محمد علی جناح کو کانگریس کے سیاسی خاندان میں شامل کرنے پر بھارتی اداکار شتروگھن سنہا کو مخالف جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران شتروگھن سنہا نے کہا تھا کہ کانگریس کا سیاسی خاندان مہاتما گاندھی، […]

Mishra-Shafi-Ali-Zafar.jpg

میشا شفیع نے مفادات کے لیے نشانہ بنایا، علی ظفر

پاکستانی فن کار اور گلوکار علی ظفر نے الزام لگایا ہے کہ گلوکارہ میشا شفیع نے ذاتی مفادات کے لیے منصوبہ بندی کے تحت ان پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ جو کچھ بھی ہوا وہ پہلے سے طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ ہفتے کو سیشن […]

Sri-Lanka-Under-19.jpg

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئندہ منگل کو سری لنکا روانہ ہونا تھا جہاں اسے میزبان ٹیم کے ساتھ 2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنا تھی۔ سری لنکا نے ایسٹر دھماکوں کے بعد سیکورٹی کے پیش نظر پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی […]

aleem-dar-icc-umpires.jpg

کرکٹ ورلڈ کپ کے امپائرز میں علیم ڈار بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی کپ کرکٹ کے لیگ میچز کے لئے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 22 امپائرز اور ریفریز کا اعلان کردیا ہے جن میں پاکستانی امپائر علیم ڈار بھی امپائرز میں شامل ہیں۔ ورلڈ کپ کے 48 میچوں کو 16 امپائرز اور 6 میچ ریفریز سپروائز کریں گے جن […]

Amir-Asif-Rizwan.jpg

ورلڈ کپ کرکٹ: وہ کھلاڑی جن پر قسمت مہربان نہیں ہوئی

پاکستان ٹیم میں محمد رضوان کی عدم شمولیت حیران کن ہے ، وہ وکٹ کیپر اور کپتان سرفراز احمد کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں لیکن انہیں اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا جس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کے پاس بیک اپ کے طور پر کوئی وکٹ […]

KESC.jpg

کے الیکٹرک صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ متعارف

کے الیکٹرک نے صارفین کی سہولت کے لئے موبائل ایپ متعارف کرا دی جس کے ذریعے شکایات کا اندراج ،ڈپلیکیٹ بل ڈاو¿ن لوڈ کرنے ، لائیو پاوراپ ڈیٹس سمیت دیگر سہولیتیں فراہم کی گئیں ہیں۔ یہ ایپ ’کے ای لائیو‘کے نام سے ہے جوآئی فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ایپ اسٹور اور اینڈرائیڈ فون […]

Pepsi.jpg

گروپ ایم پاکستان کی جانب سے ملک کا پہلا آن لائن فیسٹیول

گروپ ایم پاکستان نے فوڈ پانڈا کے ساتھ ملک کا پہلا آن لائن فیسٹیول متعارف کرادیا ہے ۔’ غذائی تجارت ‘ میں اسے انقلاب سے تعبیر کیا جارہا ہے۔ اس فیسٹیول کا ٹائٹل ’ پیپسی ‘ سے اسپانسرکیا ہے یوں اس آن لائن فوڈ فیسٹیول کا نام ’پیپسی آن لائن فوڈ فیسٹیول ‘ ہے۔ پیسی […]