usmani.jpg

کراچی، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، مفتی تقی عثمانی محفوظ

کراچی میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے، دونوں واقعات نماز جمعہ سے قبل پندرہ منٹ کے وقفے سے ہوئے۔ فائرنگ کے واقعات نیپا چورنگی اور نرسری کے علاقوں میں ہوئے۔ نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے کو نامعلوم […]

sm.jpg

سوشل میڈیا سے نوجوان مادہ پرستی کی جانب مائل ہونے لگے

محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ سوشل سائنسز فیکلٹی کی طالبہ کومل شمیم نے سماجی نیٹ ورکنگ سائٹس اور سوشل میڈیا کا بڑھتا استعمال نوجوانوں کو سماجی مسابقت کی طرف متوجہ کر رہا ہے جو انھیں مادہ پرستی کی طرف لے جاتا ہے۔ کومل شمیم نے سماجی نیٹ ورکنگ سائٹس کے زیادہ […]

Hall.jpg

کراچی میں شادی کی تقریبات پر رات گیارہ بجے کے بعد پابندی

کراچی میں شادی کی تقریبات پر رات گیارہ بجے کے بعدپابندی ہو گی جو ہالز گیارہ بجے تک بند نہیں ہوں گے ان کے خلاف کارروائی ہوگی اورانہیں سیل کردیا جائے گا۔ یہ مہم دو ہفتہ بعد شروع ہوگی۔ انتظامیہ پولیس اور بلدیاتی ادارے کارروائی میں حصہ لیں گے۔ اس سلسلے میں کمشنر کراچی افتخار […]

ICC2.jpg

ورلڈ کپ کے 8 لاکھ ٹکٹوں کے لیے 30 لاکھ خریدار

رکٹ ورلڈ کپ کا ‘بخار’ جب بھی چڑھتا ہے، دنیا بھر کے شوقین افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ اٹھائیس مئی یعنی ورلڈ کپ کے آغاز کی تاریخ میں ابھی کئی ہفتے باقی ہیں لیکن اس کی ٹکٹوں کا حصول شوقین افراد کے لیے ابھی سے جنون بنا ہوا ہے۔ شوق اور جنون […]

NZ.jpg

نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کی ادائیگی، وزیراعظم اشکبار

کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔ نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے […]

FG.jpg

مساجد پر حملوں کے بعد ‘فیس بک’ اور’ گوگل’ کی آمدنی کم

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر دہشت گرد حملوں کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹس ‘فیس بک’ اور ‘گوگل’ کی آمدنی کم ہوگئی ہے ۔ کمی کی بنیادی وجہ حملوں کے تناظر میں متعدد برانڈز نے’ فیس بک ‘اور’ گوگل’ سے اپنے اشتہارات ہٹا لئے ہیں۔ جن برانڈز نے اپنے اشتہارات ان […]