pak-team.jpg

پاکستان ٹیم امارات پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی سیریز کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی۔ دونوں ملکوں کے درمیان سیریز پہلا میچ 22 مارچ کوشارجہ میںکھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدسمیت 6 کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں آرام دیا گیا ہے، سرفراز کی جگہ […]

ronaldo.jpg

کرسٹیانورونالڈو گنجوں کو بال دیں گے

فٹ بال کے مایہ ناز کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کے بعد اب کاروبار میں قدم رکھ دیا، اب وہ گنج پن کے شکار لوگوں کا ٹرانسپلانٹ کریں گے۔ رونالڈو نے انسپاریا گروپ کے ساتھ 50 فیصد شراکت دار بنتے ہوئے ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک کھول لیا ہے۔ گنج پن کو یورپ سمیت دنیا بھر کا […]

state-bank.jpg

معذور افراد کےلئے کم ترین شرح پر قرضہ

مرکزی بینک نے نے معذور افراد کو 5 فیصد کی کم ترین شرح سود پر رعایتی قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بینک نے معذور افراد کے لیے چھوٹے کاروبار کی مالی معاونت اور کریڈٹ کی ضمانت کی سہولت کی اجازت دے […]

karachi.jpg

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر

دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی گئی، فہرست میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی چھٹے نمبر پر ہے۔ برطانوی مالی جریدے ’دی اکانامسٹ‘ کےمطابق کراچی میں اشیاء کے سستے ہونے میں بہتری آئی ہے۔ عالمی جریدے نے مجموعی طور پر دنیا بھر کے 133 شہروں کا ایک دوسرے سے روز […]

cities.jpg

دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست

عالمی جریدے نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔مہنگے ترین شہروں میں مشترکہ طور پر سنگاپور، پیرس اور ہانگ کانگ کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ برطانوی مالی جریدے ’دی اکانامسٹ‘ کے اکنامکسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے جاری کی گئی دنیا […]