AB-de-Villiers-VC.jpg

پی ایس ایل ٹیم کا اعلان، ڈیولیئرز کپتان

پاکستان سپر لیگ نے 2019ء کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، لاہور قلندرز کے اے بی ڈیولیئر کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم کا انتخاب سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹرز مدثر نذر، رمیز راجہ اورنیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈینی موریسن پر مشتمل آزاد پینل نے کیا ۔ ڈیولیئرز نے […]

Holland.jpg

ہالینڈ میں ٹرام کے مسافروں پر فائرنگ، متعدد زخمی

نیدر لینڈزجسے عرف عام میں ہالینڈ کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے، اس کے شہر اتریخت میں نامعلوم ملزم نے ٹرام کے مسافروں پر فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملک خبر رساں اداروں کے مطابق واقعے کے فوری بعد سیکورٹی حکام کی جانب […]

modi.jpg

مودی نے اپنا نام تبدیل کرلیا

وزیراعظم نریندرا مودی نےلوک سبھا انتخابات سے قبل بھارتی عوام کو بے وقوف بنانے کےلئے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے ’چوکیدار نریندرا مودی‘ رکھ لیا ہے۔ بھارتی عوام آئندہ کا لو سبھا انتخابات میں اپنے نمائندے منتخب کرنے جارہے ہیں لیکن اس ساری صورتحال میں پاکستان کے خلاف جارحیت کے دوران جھوٹے دعوے اور […]

dave-richardson.jpg

غیرملکی ٹیموں کی جلد پاکستان آمد کا اشارہ

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے جلد غیرملکی ٹیموں کی پاکستان آمد کا اشارہ دے دیا ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے خطرناک ترین دور سے نکل چکا ہے۔ اتوار کی شب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےڈیو رچرڈسن پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد کو خوش […]

half-mast.jpg

سانحہ کرائسٹ چرچ: قومی پرچم سرنگوں

کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر ہونے والے دہشت گرد حملوں پاکستانیوں سمیت مسلمانوں کے جانی نقصان پرملک بھر میں آج یوم سوگ منایا جارہا ہے، اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔ 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں انتہا پسند سفید فام عیسائی دہشت گرد نے […]