Pakistani-nationality_L.jpg

پاکستانی شہریت کا حصول بھارتی سب سے آگے

گزشتہ 10برسوں کے دوران پاکستان کی شہریت لینے والے غیر ملکیوں میں بھارتی شہری سب سے زیادہ ہیں۔ پاکستان نے اس دس سالہ مدت میں مجموعی طور پر 635 غیرملکیوں کوشہریت دی ۔ ان میں پاکستانی شہریت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ بھارت کے شہری ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 10 […]

new-zealand.jpg

حملے کی ویڈیو فیس بک پر براہِ راست نشر ہوئی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں نمازِ جمعہ کے دوران فائرنگ کے مرکزی ملزم آسٹریلوی شہری برینٹن ہیریسن ٹیرنٹ نے مسجد میں فائرنگ کی ویڈیو فیس بک پر براہ راست نشر کی جس کا دورانیہ 17 منٹ تھا ۔ حملے کے وقت اس نے اپنے ہیلمٹ پر کیمرا لگا رکھا تھا […]

Marvellous feast for Peshawar Zalmi squad

پشاور زلمی کے لیے روایتی کھانوں سے تواضع

پی ایس ایل کے بڑے فائنل سے قبل پشاور زلمی کے چیئر مین جاوید آفریدی کی جانب سے ٹیم زلمی کے لیے مزیدار دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ جاوید آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی اسکواڈ کے لیے روایتی پشاوری کھانے اور کراچی بریانی کا اہتمام کیا گیا ۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی […]

Pakistani.jpg

دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانی شہید

نیوزی لینڈ کے حکام نے جمعہ کو مسجد پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق ان پاکستانیوں میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی، سید اریب احمد، محبوب ہارون، نعیم رشید اور ان کے بیٹے طلحہ نعیم شامل ہیں۔ ڈاکٹر […]

PM-in-grief.jpg

سیاہ لباس اور سرپردوپٹہ، وزیراعظم کی تعزیت

کرائسٹ چرچ حملوں پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نےمسلمانوں اور خاص کر اپنے ملک کی مسلم برادری سے سیاہ لباس اور سر پر سیاہ دوپٹہ پہن کر تعزیت کا اظہار کیا۔ساتھ ہی انہوں نے اسپتال جاکر زخمیوں کی عیادت بھی کی اور خواتین سے گلے بھی ملیں۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے میں […]

Qasar-Al-Watan_01.jpg

دیکھئے:عرب امارات کا علیشان صدارتی محل

ابو ظہبی میں واقع عرب امارات کا صدارتی محل’قصرالوطن‘ کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ سفید رنگ کا یہ خوبصورت محل دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس میں داخلے کا ٹکٹ 60 درہم ہےجو آن لائن بھی خریدا جاسکتاہے۔ محل میں جگہ جگہ سیکورٹی اہلکار ’گائیڈ‘ کی حیثیت سے موجود ہیں جو عوام کی […]

PSL-Final.jpg

پی ایس ایل کا نیا چیمپئن کون ہوگا؟

پی ایس ایل سیزن فور کا فیصلہ کن معرکہ اتوار کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ حالیہ ایونٹ میں دونوں ٹیمیں اب تک تین مرتبہ آمنے سامنے آچکی ہیں اور ہر بار جیت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقدر بنی ہے۔ کوئٹہ اور پشاور کی ٹیمیں پہلی مرتبہ 15 فروری […]

Nazia-Hassan.jpg

پی ایس ایل، نازیہ حسن کو خراج عقیدت

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کی اختتامی تقریب اتوار کو کراچی میں ہوگی ۔ اس تقریب میں بھی افتتاح کی طرح نازیہ حسن کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ فرق یہ ہے کہ اس بار خراج عقیدت ان کے بھائی ذوہیب حسن پیش کریں گے۔ نازیہ حسن تو اب اس دنیا میں نہیں رہیں اور ذوہیب […]