Marvel-VDO.jpg

پاکستان میں انگریزی فلموں کی ریلیز میں مشکلات

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی سے فلمی کاروبار سے جڑے افراد کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ ایک جانب نیا سال شروع ہوئے ڈھائی ماہ ہوچکے ہیں اس کے باوجود کوئی پاکستانی فلم ریلیز نہیں ہوئی جبکہ پاکستانی سنیماہالز بھارتی فلموں سے دور ہوگئے ہیں جس کے سبب انہیں سخت مالی خسارے کا سامنا […]

sreesanth.jpg

بھارتی کرکٹر سری سانتھ پر تاحیات پابندی کالعدم قرار

بھارتی سپریم کورٹ نے کرکٹر سری سانتھ پرمیچ فکسنگ کیس میں عائد تاحیات پابندی کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ سزا کی مقدار پر نظرثانی کی جائے۔ جسٹس اشوک بھوشان اور کے۔ایم جوزف پر مشتمل بینچ نے تاحیات پابندی کو ’’بہت سخت‘‘ قرار دیا ہے۔ عدالت نے […]

bang-nz.jpg

بنگلا دیشی ٹیم کا دورہ منسوخ

کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کاجاری دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے 27 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے تھے ،فائرنگ کے وقت بنگلادیشی کھلاڑی بھی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے […]

bang-nz01.jpg

نیوزی لینڈ : مساجد میں فائرنگ،49 جاں بحق

نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اس حملے میں بال بال بچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 49 افراد جاں […]