Lahore.jpg

بدقسمتی نے لاہور قلندرز کا پیچھا نہیں چھوڑا

بدقسمتی نے اس سیزن میں بھی لاہور قلندرز کا پیچھا نہیں چھوڑا اور وہ پچھلے تین سیزنز کی طرح اس بار بھی لیگ مرحلے میں ہی ایونٹ سے باہر ہوگئی۔یہ مسلسل چوتھی مرتبہ ہے جب لاہور قلندرز کی ٹیم پلے آف مرحلے میں جگہ نہیں بناسکی ۔ لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد بھی پے […]

LalKabootar.jpg

بھارتی فلمیں پر پابندی کے باوجود پاکستانی فلموں کا بزنس ’ٹھپ ‘

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے بعد باکس آفس پر پاکستانی فلموں کی ڈیمانڈمیں اضافہ ہوگیاہے۔ فلم بین، پروڈکشن ہاؤسز ،ڈسٹری بیوٹرز اور فنکارسب کا مطالبہ ہے کہ مقامی فلمیں زیادہ سے زیادہ بنیں اور جلد از جلد ریلیز ہوں خاص کر وہ فلمیں جو مہینوں سے ریلیز کی منتظر ہیں لیکن […]

Emma-Watson.jpg

ہیری پورٹر کی ہیروئن’ایما واٹسن‘ مہنگی ترین اداکارہ

ایما واٹسن کم اور منتخب فلموں میں کام کرتی ہیں۔وہ بہت دولت مند اداکارہ شمار ہوتی ہیں۔انہیں رواں سال آسکر حاصل کرنے والی فلم’لالا لینڈ ‘کی آفر ہوئی تھی اور اس کے لئے انہیں چار ملین ڈالر معاوضے کی پیشکش ہوئی لیکن ایما نے 6ملین ڈالر معاوضہ لینے کے ساتھ متعدد ایسی شرائط رکھیں، جنہیں فلمساز و […]

PSL-stars.jpg

پی ایس ایل سیرن فور کے ذریعے چار نئے کھلاڑی دریافت

دنیا کی دیگر کرکٹ لیگز کی طرح پاکستان سپر لیگ بھی جہاں ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لئے مددگار ثابت ہورہی ہے وہیں ایسا نیا ٹیلنٹ بھی سامنے لارہی ہے جو پاکستان کرکٹ ٹیم میں متبادل کھلاڑیوں کی کمی کو دور کررہا ہے۔ جس طرح ماضی میں پی ایس ایل نے فخرزمان، حسن علی، […]

carlas3.jpg

فٹ بال اسٹار کارلیس پیول کراچی آئیں گے

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کیلئے اسپین فٹ بال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹ بالر کارلیس پیول16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے جہاں وہ ورلڈ سوکر اسٹارز 2019کے ٹکٹوں کی فروخت کا افتتاح کریں گے۔ اپنےمختصر ویڈیو پیغام میں کارلیس پیول کا کہنا ہے کہ ’’میں کارلوس پیول ہوں، میں پاکستان […]