Abid-Ali.jpg

پہلے ہی میچ میں سنچری بنانے والے تیسرے پاکستانی کون ہیں؟

یہ ہیں۔۔عابد علی۔۔!!پہلے ہی میچ میں سنچری بنانے والے تیسرے پاکستانی بیٹسمین۔ ۔۔جنہوں نے جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف اپنے کیرئیر کا پہلا میچ کھیلا اور پہلے ہی ون ڈے میں یہ کارنامہ انجام دے دیا جبکہ عالمی سطح پر نظر ڈالیں توعابد علی اپنے پہلے ٹیسٹ میں سنچری کرنے والے دنیا کے 15ویں بیٹسمین […]

Deepika-Padukone-first-look.jpg

دپیکا، گلیمرس رول کے بعد اب ایک نئے روپ میں

فلموں میں ایک سے بڑھ کر ایک گلیمر رول اور حقیقی زندگی میں شاہی انداز سے شادی کرنے والی بالی ووڈ ایکٹریس دپیکا پڈکون اب آپ کو ایسے چہرے کے ساتھ فلمی پردے پر نظر آئیں گی جسے دیکھ کر شاید آپ چونک اٹھیں ۔ جی ہاں۔۔۔بات ہورہی ہے ان کی نئی آنے والی فلم […]

Dramas.jpg

سعودی چینلز پاکستانی ڈرامے دکھائیں گے

سن نوے کی دہائی میں پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے انٹرٹیمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ ہوا کرتا تھا۔ یہ وہ دور تھا جب پاکستان میں نیا نیا وی سی آر آیا تھا اور اسی کی بدولت ڈرامے وی ایچ ایس کیسٹس پر منتقل ہوکر سعودی عرب ، عرب امارات اور دیگر […]

PAKVs-AUS-1.jpg

پاکستان ون ڈے بھی ہار گیا

تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 80 رنز سے ہراکر پانچ میچوں کی سیریز میں تین۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ابوظبی میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 186 […]

urmila.jpg

ارمیلا بھی سیاسی میدان میں کود پڑیں

بھارت کی سیاست اور گلیمرکا سالوں پرانا رشتہ ہے ۔ ہر بار جب بھی انتخابات ہوتے ہیں کچھ نئے ، کچھ پرانے بالی ووڈ چہرے سیاست سے جڑجاتے ہیں۔’ لوک سبھا’ یعنی ایوان زیریں ہو یا ‘راجیہ سبھا’ یعنی ایوان بالا دونوں ایوانوں میں گلیمرس فیسز ایک اہم کردار اداکرتے آئے ہیں۔ اس روایت کو […]

Future.jpg

شہر زیر سمندربسیں گے ، آبدوز پر سفر ہوگا

مستقبل کیسا ہوا؟ سن 2030میں دنیا کیسی ہوگی؟ سب سے بڑا مسئلہ کیا ہوگا؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کے حیرت انگیز جوابات دیئے ہیں ایک برطانوی نوجوان نے ۔ نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں کینیڈا۔۔ امریکا اور میکسیکو میں شامل ہوجائے گا اور تینوں ملکر ایک نیا طاقتور ملک تشکیل دیں […]

NEDd.jpg

این ای ڈی میں سورتی کمپیوٹر لیب کا افتتاح

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ ٹیکسٹائل انجینئرنگ کے تحت تعلیمی اداروں اور ٹیکسٹائل صنعتوں کے باہمی تعلقات کی پالیسی کے تحت ‘سورتی کمپیوٹر لیب’ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا باقاعدہ افتتاح سورتی انٹرپرائزز کے ڈائریکٹر اسد سورتی اور نرگس سورتی نے کیاجو ٔتقریب کے مہمان خصوصی […]