oscar02.jpg

’گرین بک ‘بہترین فلم کا ’آسکرایواڈر‘ جیتنے میں کامیاب

91 ویں اکیڈمی ایوارڈزـآسکرز ‘کی تقریب اتوار اور پیر کی درمیانی شب 39 سال بعد پہلی مرتبہ بغیر میزبان کے امریکی شہر لاس اینجلس میں انجام پائی ۔ تقریب میں ’گرین بک ‘ کو بہترین فلم قرار دیا گیا۔ ’بیسٹ فلم‘ کے علاوہ’ بہترین غیر ملکی زبان‘، بہترین دستاویزی فلم اور’ بہترین اینی میٹڈفلم‘ کی کیٹیگریز میں […]