Zazai2.jpg

افغان بیٹسمین زازئی کے ہاتھوں کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے

ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، دو ٹیمیں جب میدان میں اُترتی ہیں تو ایک کو فتح اور دوسرے کی شکست ملتی ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کچھ مقابلے ایسے ہوتے ہیں جو خاص کارکردگی کے باعث ذہن پر ہمیشہ کے لئے نقوش چھوڑ جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان بھارت کے […]

Train.jpg

ریلوے ٹریکنگ ایپ تیار

کراچی یونیورسٹی کے ٹیکنالوجی پارک اور انکیوبیشن سینٹر کے تحت کام کرنے والی آئی ٹی فرم نے ’ پاک ریل لائیو‘ نامی ایپ بنائی ہے جس کے تحت پاکستان میں کسی بھی جگہ دوڑتی ہوئی ریل کا مقام درستی کے ساتھ معلوم کیا جاسکتا ہے۔ ریلوے ٹریکنگ سسٹم پر مبنی موبائل ایپلی کیشن ایک فری […]

property-app_L.jpg

جائیداد کے کاغذات کی چانچ پڑتال صرف 150 روپے میں

سندھ بورڈ آف ریونیو نے جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف کروا دیا۔ بورڈ آف ریونیو نے اصلاحات پروگرام اور کاروبار کو آسان بنانے کے منصوبے کے تحت اراضیوں پر قبضوں، جعلی دستاویزات اور دہرے الاٹمنٹس کی روک تھام کے لیے بڑے نوعیت کے فیصلے کیے ہیں۔ اصلاحات […]

S102.jpg

سام سنگ گلیکسی ایس 10 کی نئی سیریز متعارف

سام سنگ نے پریمیم اسمارٹ فونز گلیکسی ایس 10 کی نئی سیریز متعارف کرادی ہے جسے تین منفرد ڈیوائسز کے ساتھ آج کی اسمارٹ فون مارکیٹ کی منفرد ضروریات کے تناظر میں تیار کیا گیا ہے ۔ ہر ڈیوائس ٹیکسٹ جنریشن تجربے کی حامل ہے اور ڈسپلے کیمرہ اور پرفارمنس میں صارفین کی ضرورت کو مد نظر […]

You-tube.jpg

یوٹیوب پر ممنوعہ مواد کا انکشاف، پی ٹی اے کی صارفین کو ہدایت

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیوشیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ پر موجود فحش ویڈیوز پر مبنی مواد کی موجودگی کی اطلاعات پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر ان کی نظرسے اس قسم کا مواد گزرے تو پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر اس کی باقائدہ شکایت درج […]

Salman-Butt.jpg

’​لاہورکا ایک قلندر‘پی ایس ایل سے آؤٹ، سلمان بٹ اِن

انجرڈ محمد حفیظ کے پاکستان سپر لیگ سے آؤٹ ہونے کے بعد سلمان بٹ کو اُن کی جگہ لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف 16 فروری کو ایونٹ کے پانچویں میچ میں فیلڈنگ کے دوران اُس وقت زخمی ہوگئے تھے جب کولن […]

Performance.jpg

سپرلیگ ، ٹیموں اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر ایک نظر

پاکستان سپر لیگ میں اب تک مجموعی طور پر سات میچز کھیلے جاچکے ہیں جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز نے تین، تین جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی، ملتان سلطانز اور کراچی کنگز نے دو، دو میچز کھیلے ہیں۔ بیٹسمینوں میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عمر اکمل اور بولرز میں لاہور قلندرز […]

UmerKhan.jpg

ڈیولیئرز کو آؤٹ کرنے والا 19سالہ بولر کون ہے؟

کرکٹ کی دنیا میں خود کو متعارف کرانے کے لئے بعض کھلاڑیوں کو برسوں لگ جاتے ہیں لیکن کسی کسی پر قسمت کی دیوی ایسی مہربان ہوتی ہے کہ وہ صرف ایک بال ہی اُس کو راتوں رات اسٹار بنادیتی ہے۔ لاہور قلندرز کے خلاف کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست ہوئی لیکن اسپنر […]

Shahrukh-Khan.jpg

شاہ رخ خان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری کا معاملہ الجھ گیا

بالی ووڈ ایکٹر شاہ رخ خان کو دہلی کی ایک یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ الجھ گیا ہے ۔ دہلی میں واقع ’جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی‘ نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو سینما اور ثقافت کے فروغ کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی […]