WahabRiaz.jpg

وہاب ریاض پی ایس ایل میں 50 وکٹیں لینے والے پہلے بولر

لیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ میں 50 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کے وہاب ریاض کو 50 وکٹیں پوری کرنے کے لئے 2 وکٹیں درکار تھیں جو انہوں نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے ہی میچ میں ریلی […]

UmarAkmal_L.jpg

عمر اکمل کی بیٹنگ، کیا واقعی داغ دھل گئے؟

کرکٹ کیریئر کے دوران نشیب و فراز کا شکار رہنے والے پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے پاکستان سپر لیگ فور کے پہلے میچ میں عمدہ بیٹنگ کرکے ناصرف اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا بلکہ ناقدین کو جواب دینے کے ساتھ ساتھ قومی سلیکٹرز کی توجہ بھی حاصل کرلی […]

Lahore.jpg

’لاہور کے قلندرز‘ کو مسلسل شکست کا سامنا

پی سی ایل کے دبئی میں ہونے والے پہلے مرحلے کے تمام میچزاختتام کو پہنچے ۔ کل یعنی بدھ سے دوسرے مرحلے کےآٹھ میچز شارجہ میں شروع ہونے جارہے ہیں لیکن اس موقع پر پہلے مرحلے میں ہونے والے سات میچز کا تجزیہ دلچسپی سے خالی نہیں ۔ ان سات میچز میں پہلے ذکر اس ٹیم […]

HarbhajanSingh.jpg

ورلڈ کپ میں پاکستان کا بائیکاٹ کیا جائے ، ہربھجن سنگھ

بھارتی اسپنرہربھجن سنگھ نے رواں سال جون میں ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارےکے مطابق ان کا یہ بیان گزشتہ جمعرات کو پلوامہ میں ہونے والے حملے کے تناظر میں سامنے آیاہے ۔ اس حملے میں 40سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ […]