Love-Lock.jpg

یورپی ممالک میں قائم لازوال محبت کے تالوں والے پل

یہاں سیاح اپنے پیاروں کے نام کا تالا لگا کر چابی دریا میں پھینک دیتے ہیں، اس یقین کے ساتھ کہ اس طرح ان کی محبت تا حیات قائم رہتی ہے۔لیکن ان پلوں پر لگے تالے اب ہٹائے جانے لگے ہیں ۔ سوچ کا پہلو یہ ہے کہ ان لوگوں کا کیا ہوگا جو اس نیت سے یہاں یہ تالے لگا کر گئے تھے کہ ان کی محبت اب لازوال ہو چکی ہے۔۔؟؟

Saudi-App.jpg

خواتین پر نظر رکھنے والی متنازعہ ایپ پر تنقید

 سعودی عرب میں ایک متنازعہ ایپ استعمال کی جارہی ہے جس کے ذریعے مرد سرپرست کی حیثیت سے اپنی بیویوں، بیٹیوں اور دیگر خواتین کی نگرانی اور ان کی نقل و حمل پر نظر رکھ سکیں گے اور یہ ایپ انہیں ملک سے باہر نکلنے سے بھی باز رکھ سکے گی۔ اب تک سامنے آنے […]

Shabana-Azmi.jpg

شبانہ اعظمی کو سوائن فلو ہو گیا

بالی ووڈ ایکٹریس شبانہ اعظمی جن کی رواں ماہ پاکستان آمد متوقع ہے وہ سوائن فلو کا شکار ہوکران دنوں اسپتال میں داخل ہیں۔  انہیں سردی زکام ہونے پر اسپتال لایا گیا تھا لیکن ٹیسٹ کئے گئے تو پتہ چلا کہ انہیں سوائن فلو ہے ۔  شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ ’بہت مشکل سے […]

narine2.jpg

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپن آل راؤنڈر سنیل نارائن بنگلادیش پریمئر لیگ کے دوران انگلی کی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی میچوں میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ 30سالہ سنیل نارائن اپنی میڈیکل ٹیم سے مشورے کے بعد فیصلہ کریں گے تاہم توقع کی جارہی ہے کہ وہ بعد میں اسکواڈ کو جوائن […]

psl.jpg

پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کریگا؟

دبئی میں پاکستان سپرلیگ کا چوتھا ایڈیشن شروع ہونے جارہا ہے، شائقین کرکٹ کے ساتھ فن کار بھی بہت پر جوش نظر آرہے ہیں ۔ اس حوالے سے پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والے فن کاروں نےپریس کانفرنس کی۔ اداکار فواد خان نے کہا کہ جنون کو افتتاحی تقریب کے […]

irfan.jpg

عرفان خان صحت مند ہو گئے، پھر سے اداکاری کیلئے تیار

کینسر کے مرض میں مبتلا بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان کی صحت بہتر ہونے لگی ہے اور وہ ایک بار پھر پردہ سکرین پر اپنے فن کی سج دھج دکھانے کو تیار ہو گئے ہیں، ایک فلم میں کام کی آفر بھی مل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان خان کو گذشتہ […]

Peshawari.jpg

سپرلیگ کے کھلاڑیوں کے لئے ’پشاوری چپل‘ کے تحفے

کہتے ہیں کہ کسی کو ’جوتے ‘یا ’چپل ‘تحفے کے طورپر دیئے جائیں تو وہ برا مان جاتا ہے لیکن جناب جب بات ہو ’پشاوری چپل‘ کی تودل سے یہی آواز نکلتی ہے کہ’ ۔۔۔۔لے۔۔۔۔لے ۔۔۔لے۔۔۔‘ پاکستان کا بالائی صوبہ خیبر پختونخواہ اپنی مہمان نواز کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہے ۔ تحفے دینا […]