Multan.jpg

ملتان سلطانز کا آفیشل نغمہ ریلیز کر دیا گیا

پی ایس ایل کرکٹ ٹیم ’پشاور زلمی‘ کے بعد ’ملتان سلطان‘ کا ترانہ بھی ریلیز کردیا گیا ہے ۔ جس کے بول ہیں ’دھوماں پئے گیاں ہن ملتان سلطان دیاں‘۔۔اسے فوک گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی نےگایا ہے ۔ گانے میں میں جنوبی پنجاب کی ثقافت اور یہاں کے باسیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔آپ […]

FilmFair.jpg

شاہ رخ، دپیکا اورسوناکشی ’فلم فیئر ایوارڈ ز‘ لے اڑے

شاہ رخ خان، دپیکا پڈکون اور سوناکشی سنہا سب پر بازی لے گئے اور فلم فیئر ایوارڈز لے اڑے ۔ بالی ووڈ میں سجی ایک اور رنگا رنگ شام جس میں دیئے گئے’فلم فیئر اسٹائل اینڈ گلیمر ایوارڈ ز‘۔ موسٹ گلیمرس اسٹار کا ایوارڈ دپیکا پڈوکون و شاہ رُخ خان کو ملا اورسونم کپور ،شاہد […]

Imam-ul-Haq.jpg

’زلمی فیملی‘ میں اضافہ ، امام الحق بھی ’پشاوری‘ ہوگئے

’زلمی فیملی‘ میں پی ایس ایل سے صرف ایک روز پہلے ایک نیا اضافہ ہوگیا، امام الحق بھی ’پشاوری‘ ہوگئے ۔ لیفٹ آرم بیٹسمین امام الحق زلمی فیملی میں بطور 21 ویں کھلاڑی شامل ہوئے ہیں ۔ ٹیم کے چیئرمین جاوید آفریدی نے توقع ظاہر کی ہے کہ نئے اضافے سےٹیم پر مثبت اثرات مرتب […]

Peshawar-Zalmi-pasto-song.jpg

پشاور زلمی کا پشتو ترانہ بھی ’مارکیٹ ‘میں آگیا

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لئے پشاور زلمی ٹیم اپنا پشتو ترانہ بھی مارکیٹ میں لے آئی ہے۔ بدھ کو اس کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ ترانہ پشتو گلوکار زیک آفریدی اور گل پانڑہ نے گایا ہے جبکہ اسے لئیق زادہ نے تحریر کیا ہے۔ ویڈیو میں صوبہ خیبر پختونخوا کا ثقافتی اور تاریخی […]

Fawad-Chaudhary.jpg

سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والے ہوجائیں ہوشیار

سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے ہوشیار ہونے کے دن آگئے ، حکومت نے اگلے ہفتے سے ان کے خلاف کریک داؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے بدھ کو ایک تقریب میں کہا کہ اظہار رائے کی آزادی لا محدود نہیں ،کسی کونفرت کا پرچار کرنے کی اجازت […]

Saudi-Prince.jpg

پاکستانی ڈیم منصوبوں کے لئےفنڈز کا مسئلہ حل ہوگیا

سعودی عرب دیامربھاشا اور مہمند ڈیم منصوبوں کے لئے فنڈر دے گا۔ اس حوالے سے تین دن بعد شروع ہونے والے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط ہوں گے ۔ پاکستانی میڈیا میں اطلاعات گردش میں ہیں کہ اتنا ہی نہیں بلکہ سعودی عرب کے ساتھ […]

Tariq-Habib.jpg

پاک فضائیہ کے مایہ ناز ہوا باز طارق حبیب خان انتقال کر گئے

سن1965 اور 1971کی پاک بھارت جنگوں میں شاندار کارنامے دکھا نے والے پاک فضائیہ کے مایہ ناز ہوا بازونگ کمانڈر (ریٹائرڈ) طارق حبیب خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ حکومت پاکستان نے ان کی بہادری اور جرات کے اعتراف میں انہیں ستارہ جرأت سے نوازا تھا۔انہیں بدھ کومکمل فوجی اعزاز کے ساتھ چکلالہ […]

IndusBlues2.jpg

پاکستان کے خاموش ہوتے سازوں اور دم توڑتی دھنوں کی کہانی

نوجوان پروڈیوسر جواد شریف کی دستاویزی فلم ’انڈس بلوز‘ ایک کے بعد ایک ایوارڈ کے لیے نامزد ہو رہی ہے لیکن خود پاکستان میں اسے بنانے سے لے کر ریلیز ہونے تک کئی مسائل کا سامنا رہا ہے۔ جواد کی زبانی جانیے کہ پاکستان میں ساز اور آواز کی دنیا کیوں سمٹتی جارہی ہے اور […]

mahira.jpg

بھارتی میڈیا پرایک بارپھرماہرہ کے حُسن کے چرچے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے حسن کے دیوانے پاکستان سمیت بھارت میں بھی ہیں، بھارتی میڈیا میں ایک بار پھر ماہرہ کے حسن کے چرچے جاری ہیں اور انہیں ڈزنی پرنسس قرار دیا جارہا ہے۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں گراں قدرخدمات انجام دینے پر ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل […]

ڈبوں میں بند تیار غذائیں انسانی جان کیلئے خطرہ قرار

فرانس میں کی جانیوالی تحقیق سے معلوم ہوا کہ ڈبوں میں بند تیار غذائیں قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ ترقی یافتہ دور میں وقت کی کمی کے سبب ہم میں سے اکثر لوگ مارکیٹ میں بکثرت ملنے والی تیار شدہ غذائیں کھانے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ فرانس میں ایک تحقیق […]