PSL-Trophy.jpg

پی ایس ایل فور کی ٹرافی کے رخ سے ’پردہ ہٹ گیا‘

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کے رخ سے منگل کو ’پردہ ہٹ گیا‘ ۔ تقریب رونمائی دبئی میں ہوئی ۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی، مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان اور تمام فرنچائز مالکان نے تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں ’کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز‘ کے کپتان سرفراز احمد، ’پشاور زلمی ‘کے […]

Sania-Mirza-Pic.jpg

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنے گی

نامور بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ بڑی اسکرین پرثانیہ مرزا کون بنے گی؟دیپیکا پڈوکون،عالیہ بھٹ سمیت کئی اداکاراؤں کے نام زیر غور ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے تصدیق کی کہ […]

viral.jpg

رواں سال میں کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت کا کیس سامنے آگیا

کراچی میں رواں سال ’کانگو وائرس‘سے پہلی ہلاکت کا کیس سامنے آگیا۔ خاتون تعظیم فیضان اورنگی ٹاون کی رہائشی تھیں اور انہیں گزشتہ روز علاج کے لیے جناح اسپتال لایا گیا تھا۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ 2 روز قبل تعظیم فیضان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد ان کی […]

PSL-Tickets.jpg

پی ایس ایل، سب سے کم ٹکٹ 500 روپے کا ہوگا

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے پاکستان میں ہونےوالے میچز کے لیے ٹکٹ کی سب سے کم قیمت 500 روپے رکھی گئی ہے۔ ادھر پی ایس ایل کےموقع پرکراچی کو خوبصورت بنانے کےاحکامات دے دیئے گئے۔وزیربلدیات سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں پی ایس ایل کے لیے جشن کا ماحول بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

Olympic-medals.jpg

ٹوکیو اولمپکس میں ’کچرے کے تمغے‘ ملیں گے

جی ہاں درست پڑھا آپ نے ۔ اگلے برس ٹوکیواولمپکس میں کھلاڑیوں کوکچرے سے بنے تمغے دیئے جائیں گے ، مگر یہ کچرا برقی ہوگا یعنی ’ای ویسٹ‘سے نکلنے والی دھاتوں سے ڈھلے تمغے۔ دنیا بھر میں ہر روز پرانے برقی آلات، کیمرے، اسمارٹ فون اور کمپیوٹر آلات کوڑا کرکٹ کی نذر کردیئے جاتے ہیں […]

HealthCard.jpg

پنجاب حکومت کا انقلابی اقدام

حکومت پنجاب نے شعبہ صحت میں انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت 9 بڑی بیماریوں کا علاج کراویا جاسکے گا۔ لاہور میں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخواہ کی طرز پر اب صوبے کے 36 اضلاع میں بھی صحت کارڈ تقسیم کیے جائیں […]

Riya-ul-Hassan.jpg

عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیر داخلہ

لبنان کی وزیر داخلہ ریا الحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیاہے۔ اس کے ساتھ ہی ریا الحسن کو عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیر داخلہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ 2009 میں لبنان کی وزیر خزانہ بھی رہ چکی ہیں۔ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے یہ […]