SmartGrave01.jpg

پاکستان کی پہلی اسمارٹ قبر

پاکستان میں جزام کے مریضوں کے لیے اپنی ساری زندگی وقف کردینے والی جرمن ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری آرام گاہ اب پاکستان کی پہلی ’اسمارٹ قبر‘ بن گئی ہے۔ اسمارٹ اس لیے کہ یہ پہلی ایسی قبر ہے جس پر ’کیو آر‘ کوڈ کی سہولت موجود ہے۔ کوئی بھی ایسا شخص جو ڈاکٹر رتھ […]

German-army.jpg

جرمن فوج میں ’امام بھرتی کیے جائیں‘

جرمنی میں مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وفاقی فوج میں شامل مسلمان افسروں اور سپاہیوں کے لیے آئمہ بھی بھرتی کیے جانا چاہئیں۔ ’فیڈرل ڈیفنس‘ کہلانے والی وفاقی جرمن فوج میں مسلمان فوجیوں کی مجموعی تعداد قریب ڈیڑھ ہزار بنتی ہے۔ اکثریتی طور پر مسیحی عقیدے کی حامل آبادی والے ملک جرمنی کی وفاقی […]

DubaiAirport.jpg

دبئی ائیرپورٹ: دنیا کامصروف ترین ائرپورٹ ، اعزاز برقرار

بین الاقوامی صارفین کی تعداد کے حوالے سے دبئی انٹرنیشنل نے دوہزار اٹھارہ میں آٹھ کروڑ اکانوے لاکھ مسافروں کے ساتھ مسلسل پانچویں سال دنیا کے مصروف ترین ائرپورٹ کا اعزار برقرار رکھا ہے۔مسافروں کی ریکارڈ تعداد کے ساتھ کسٹمر سروس کے حوالے سے بھی دوہزاراٹھارہ دبئی ائیرپورٹ کے لئے ایک اچھا سال ثابت ہوا. […]

Quetta-Gladiators.jpg

’کوئٹہ گلیڈی ایٹرز‘پشاور زلمی کی حریف

پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں فائنل تک پہنچنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اگر پشاور زلمی کا سب سے بڑا حریف سمجھا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیوں کہ وہ 10 بار پشاور زلمی کے مدمقابل آچکی ہے ۔ لیکن اس بار ٹیم کی ایک بڑی تبدیلی یہ ہے کہ اسے انگلش بیٹسمین کیون […]

Darren-Sammy.jpg

پی ایس ایل 4 کی ٹیمیں، ڈیرن سیمی کی پہچان ’پشاور زلمی ‘

​پشاور زلمی پاکستان سپرلیگ کی بہترین ٹیموں میں شمار کی جاتی ہے جو تسلسل کے ساتھ عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتی آئی ہے۔ سیزن ٹو کی چیمپئن پشاور زلمی کی ایونٹ میں فتوحات کا تناسب 57 اعشاریہ 5 ہے۔ زلمی نے اب تک 34 میچز کھیلے ہیں، 19 جیتے اور 14 میں شکست ہوئی جبکہ […]

Health-01.jpg

غریبوں کے لیے صحت انصاف کارڈ کا اجراء

گزشتہ ہفتےپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں’صحت انصاف کارڈ‘ اسکیم کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس کارڈ کے اجراء کا مقصد غریب طبقے کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ گھر میں بیماری ہو تو مالی معاملات بگڑ جاتے ہیں۔ اس ہیلتھ کارڈ سے […]

Indian-sweeper.jpg

بھارت: خاکروبوں کی 14 نوکریوں کے لئے انجینئرز بھی امیدوار

جنوبی ریاست تامل ناڈو کے صوبائی اسمبلی سکریٹریٹ نے صفائی کے ملازمین (خاکروب) کی چودہ نوکریوں کے لئے اشتہار شائع دیا تو اس کے جواب میں 4600 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حیرت یہ ہے کہ درخواست دینے والوں میں بڑی تعداد ایم ٹیک اور بی ٹیک جیسے انجینئرنگ […]

Duch-MP-03.jpg

ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان مسلمان ہوگئے

ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان گیرٹ وائلڈر کے اہم ساتھی اور سابق رکن اسمبلی جورم کلیرن نے اسلام قبول کرلیا۔ اسلام کے خلاف سخت گیر مؤقف رکھنے اور اس کا پرچار کرنے والے جورم کلیرن نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے دین اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا۔ جورم کلیرن کا کہنا تھا […]