Pope.jpg

متحدہ عرب امارات میں بین المذاہب کانفرنس

واشنگٹن — آج متحدہ عرب امارات میں ایک بین المذاہب کانفرنس ہوئی۔ جس میں پوپ فرانسس۔ مصر کی جامعہ الاازہر کے سب سے بڑے امام شیخ احمد الطیب، یہودی مذہب، ہندو دھرم، بودھ مت اور دوسرے مذاہب کے رہنماوں نے شرکت کی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پوپ نے جزیرہ نما عرب کا دورہ کیا […]

angileo.jpg

اینجلو پریرا:ایک ہی میچ میں 2 ڈبل سنچریاں بنانے والے بیٹسمین

ایک ٹیسٹ یا فرسٹ کلاس میچ میں دو سنچریاں تو بہت سے بیٹسمین بناچکے ہیں لیکن سری لنکا کے اینجلو پریرا ایک میچ میں دو ڈبل سنچریاں بنانے والے دنیا کے صرف دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ نان ڈسکرپٹس کرکٹ کلب کے کپتان اینجلو پریرا نے سنہالیز اسپورٹس کلب کے خلاف کھیلتے ہوئے پہلی اننگز […]

Islamabad-united.jpg

پی ایس ایل فورکی ٹیمیں، اسلام آباد یونائٹیڈ اعزاز کا دفاع کرے گی

پاکستان سپر لیگ کی سب سے کامیاب ٹیم اور دومرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر رُمان رئیس فٹ ہوگئے ہیں اور وہ سیزن فور میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان ٹی 20کے فاسٹ بولر محمد سمیع بھی اسلام آباد کو فتح دلانے کے لئے پرعزم ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ نے اُنہیں […]

Shabana.jpg

شبانہ اعظمی،جاوید اخترکراچی آئیں گے

بالی وڈ کے دولیجنڈزاورحقیقی زندگی میں ایک دوسرے کے ہمسفرشبانہ اعظمی اورجاویداخترکراچی آئیں گے۔ شبانہ اعظمی اورجاوید اخترمشہورشاعراورشبانہ اعظمی کے والد کیفی اعظمی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لئے کراچی آئیں گے۔ کراچی آرٹس کونسل میں کیفی اعظمی پرکانفرنس 23اور24فروری کوہوگی۔ آرٹس کونسل کے پبلک ریلشنزکے نمائندے کی جانب سے میڈیا کو بتایا جارہا […]

Oscars.jpg

آسکرایوارڈز کی تقریب،30 سال بعد بغیرمیزبان ہوگی

ہالی وڈ کے مشہورزمانہ آسکرزایوارڈز کودیکھتے کئی نسلیں جوان ہوئی ہیں۔ہرسال آسکرایوارڈزکی تقریب سے قبل ہی آسکرز کے لئے چنی گئی فلموں،اداکاروں،اداکاراؤں اوراس سے جڑی چھوٹی سے چھوٹی بات کے چرچے شروع ہوجاتے ہیں۔ رواں سال بھی آسکرایوارڈزکامیلہ سجنے کوہے لیکن اس بارآسکرایوارڈزطویل عرصے بعد کچھ مختلف ہوں گے۔۔۔ایسی کیا بات ہے جوآسکرایوارڈز2019کوپچھلے سالوں سے […]