Bagh-e-Ibn-e-Qasim00-1.jpg

دیکھئے کیسا ہے کراچی کا باغ ابن قاسم؟

تحریر : وسیم صدیقی : کراچی کے ساحل کلفٹن پر بنا باغ ابن قاسم۔۔۔صرف ایک پارک ہی نہیں شہر کی 99سالہ تاریخ کا جھرونکہ ہے۔اگر پتھروں کو زبان مل سکتی تو یہ جھرونکہ اپنے اندر چھپے ڈھیروں راز اورشہر سے جڑے ہزاروں واقعات ضرور سناتا۔ عمارت کے بیرونی حصے پر ایک عبارت لکھی ہے ۔۔۔جہانگیر […]

DK.jpg

دھوپ کنارے اب سعودی عرب سے نشر ہوگا

پاکستان کامقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘دھوپ کنارے ‘وہ پہلا ڈرامہ ہوگا جو سعودی عرب کے ٹی وی چینلز سے جون میں عربی زبان میں ٹیلی کاسٹ ہوگا۔ ” دھوپ کنارے ”کے بعدشہزاد خلیل کی پروڈیوز کردہ ڈرامہ سیریل ”تنہائیاں ” سعودی عرب بھیجی جائے گی۔ پاکستان ٹیلی وژن کی ڈائریکٹر بین الاقوامی تعلقات شازیہ سکندرنے […]

Dramas.jpg

سعودی چینلز پاکستانی ڈرامے دکھائیں گے

سن نوے کی دہائی میں پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے انٹرٹیمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ ہوا کرتا تھا۔ یہ وہ دور تھا جب پاکستان میں نیا نیا وی سی آر آیا تھا اور اسی کی بدولت ڈرامے وی ایچ ایس کیسٹس پر منتقل ہوکر سعودی عرب ، عرب امارات اور دیگر […]

Amir.jpg

مکی آرتھر محمد عامر کی اچھی فارم کیلئے پرامید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے تسلیم کیا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کی فارم پریشانی کا باعث رہی ہے تاہم وہ پراعتماد ہیں کہ لیفٹ آرم بولر ورلڈ کپ 2019 سے پہلے فارم میں واپس آنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ ورلڈ کپ 30مئی سے 14جولائی تک انگلینڈ اور ویلزمیں کھیلا […]

Google.jpg

گوگل ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا اعلان

دنیا کے سب سے بڑے اور مشہور سرچ انجن’ گوگل’ نے باضابطہ طور پر ویڈیو گیم اسٹریمنگ سروس کا اعلان کردیا۔ اس سروس کے لیے خصوصی گیم کنسول یا تیز رفتار کمپیوٹرز کی ضرورت نہیں بلکہ عام لیپ ٹاپ، ڈیسک ٹاپ، ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون پر یہ گیم کھیلے جاسکیں گے۔ گوگل کا کہنا ہے […]

Project-Ghazi.jpg

‘پروجیکٹ غازی ‘ کی تشہیری مہم

لاہور میں ہمایوں سعید اور سائرہ شہروزکی فلم ‘پراجیکٹ غازی ‘کی پروموشن جاری ہے ۔ اس حوالے سے گزشتہ رات انہوں نے بلاگرز اور میڈیا نمائندوں سے سینما ہالز میں ملاقات کی۔ سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ‘ڈسٹری بیوشن کلب ‘کے پلیٹ فارم سے جمعہ 29مارچ کو سینماہالز کی زینت بنے گی۔ جدید ٹیکنالوجی سے […]

Zahra-Elham.jpg

‘افغان اسٹار آئڈل ‘ پہلی مرتبہ ایک خاتون کے نام

افغانستان میں طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد اس کے عوامی زندگی پر بھی بہت گہرے اثرات مرتب ہوئے تھے۔ مردوں کو داڑھی رکھنا لازمی قرار دیا گیا تو خواتین کو گھروں تک محدود کردیا گیا۔ کھیل کود، تعلیم سب پر پابندیاں لگادی گئیں۔ موسیقی اور رقص کے بارے میں تو سوچنا بھی محال تھا۔مگر […]

Navvy.jpg

پاک بحریہ کا قرآنی آیت سے ماخوذ ترانہ

پاک بحریہ نے اپنے خصوصی نصب العین’ حسبنا اللہ ونعم الوکیل’ (اللہ ہمارے لئے کافی ہے اور بہترین کارسازہے ) پر مبنی ترانہ ریلیز کر دیا۔ اس ترانے کاماخذ قرآن مجید کی مشہور آیت ہے جو سال 625ء میںغزوئہ احد کے موقع پر اس وقت نازل ہوئی جب حضرت محمد ۖ اور صحابہ کرام کا […]

Shahnaz-Begum.jpg

‘ سوھنی دھرتی ۔۔’والی ‘سوھنی آواز ‘ خاموش ہوگئی

پاکستان میں جمعہ کی شام سے اور ہفتے کو رات گئے تک شاید ہی ملی نغموں کی کوئی ایسی محفل ہوگی جہاں ‘سوہنی دھرتی اللہ رکھے، قدم قدم آباد۔۔۔’ اور ‘جیوے ۔۔۔جیوے پاکستان۔۔’جیسے ملی نغمے نہ سنے یا پڑھے گئے ہوں۔ ان دونوں نغموں کے بغیر’ یوم پاکستان’ اور ‘ یوم آزادی ‘ کا جشن […]