Untitled-01310.jpg

جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 21 واں اور آج کا دوسرا میچ افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کارڈف میں کھیلا گیا۔ تاہم، بارش نے میچ کو بری طرح متاثر کیا اور میچ کو 48 اوورز تک محدود کرنا پڑا۔ جنوبی افریقہ کو یہ میچ جیتنے کے لئے 127 رنز کا ہدف درکار تھا۔ تاہم، اس […]

Untitled-01306.jpg

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے ہرا دیا

سری لنکا کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا جیسی بڑی اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کا موقع دینے کا فیصلہ غلط ثابت ہوا، آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 334 رنز بنائے لیکن سری لنکا کی ٹیم ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی۔ سری لنکا تمام کوششوں کے باوجود 45 اعشاریہ […]

Untitled-01304.jpg

پاک بھارت میچ سے قبل سوشل میڈیا پر لفظی جنگ

اتوار کو مانچسٹر میں شیڈول پاکستان اور بھارت کے ورلڈ کپ میچ کو میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس میچ میں شائقین کرکٹ کی دلچسپی اور میڈیا کوریج بھی بڑھ جاتی ہے۔ شائقین کرکٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ صرف میچ ہی نہیں ہوتا […]

Untitled-01292.jpg

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹس سے ہرا دیا

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 19واں میچ انگلینڈ نے 8 وکٹس سے جیت لیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے اسے یہ میچ جیتنے کے لئے 213 رنز کا آسان ہدف دیا تھا جو اس نے صرف 2 وکٹس کے نقصان پر 34 ویں اوورز میں حاصل کرلیا۔ میچ کی خاص بات روٹ کی 93 بالوں پر […]

Untitled-01290.jpg

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کے باعث منسوخ

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 18 واں میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا لیکن مسلسل بارش کے سبب میچ کو منسوخ کرنا […]

Untitled-01285.jpg

آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہرا دیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کاؤنٹی گارڈن میں کھیلا جانے والا میچ سنسی خیر مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے 41 رنز سے جیت لیا۔ آخری اوورز میں پاکستان کو میچ جیتنے کے کچھ ہی رنز درکار ہیں جبکہ آسٹریلیا کو تین وکٹوں کی ضرورت تھی۔ پاکستان کو جیتنے کے لئے 308 رنزکی ضرورت تھی لیکن […]

Untitled-01283.jpg

‘رانگ نمبر’2 اور ‘چھلاوا’ کا باکس آفس پر راج

عید کے موقع پر شائقین جن دو پاکستانی فلموں کا بے تابی سے انتظار کر رہے تھے وہ آئیں اور باکس آفس پرچھا گئیں۔ ہم بات کر رہے ہیں ‘رانگ نمبر 2′ اور ْچھلاوا’ کی۔ فلم کی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے مطابق عید پر نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلم ‘رانگ نمبر 2’ […]

Untitled-01279.jpg

بارش کے باعث سری لنکا، بنگلہ دیش میچ منسوخ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان برسٹل میں کھیلا جانے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ امپائرز نے بارش کے دوران گراؤنڈ کا آخری معائنہ کرنے اور گراؤنڈ سٹاف سے بات کرنے کے […]

Untitled-01278.jpg

جمہوریہ ڈومینکن: بیس بال سٹار ڈیوڈ اورٹیز پر فائرنگ

بیس بال کے معروف سابق کھلاڑی ڈیوڈ اروٹیز اپنے آبائی علاقے ڈومینکن ری پبلک میں گزشتہ رات ایک بار میں کمر میں گولی لگنے کے بعد سے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کی سرجری ہو چکی ہے اور ان کی طبعیت بہتر ہو رہی ہے۔ اورٹیز کے والد لیو نے نامہ نگاروں کو بتایا […]

Untitled-01275.jpg

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخ

بارش آنے سے قبل جنوبی افریقہ نے 7 اعشاریہ 3 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 29 رنز بنا لئے تھے۔ فاف ڈوپلیسی بغیر کوئی رن بنائے اور ڈی کوک 17 رنز پر کھیل رہے تھے۔ جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ساؤتھمپٹن میں کھیلا جانے والا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 15 واں […]