Shahnaz-Begum.jpg

‘ سوھنی دھرتی ۔۔’والی ‘سوھنی آواز ‘ خاموش ہوگئی

پاکستان میں جمعہ کی شام سے اور ہفتے کو رات گئے تک شاید ہی ملی نغموں کی کوئی ایسی محفل ہوگی جہاں ‘سوہنی دھرتی اللہ رکھے، قدم قدم آباد۔۔۔’ اور ‘جیوے ۔۔۔جیوے پاکستان۔۔’جیسے ملی نغمے نہ سنے یا پڑھے گئے ہوں۔ ان دونوں نغموں کے بغیر’ یوم پاکستان’ اور ‘ یوم آزادی ‘ کا جشن […]

ICC2.jpg

ورلڈ کپ کے 8 لاکھ ٹکٹوں کے لیے 30 لاکھ خریدار

رکٹ ورلڈ کپ کا ‘بخار’ جب بھی چڑھتا ہے، دنیا بھر کے شوقین افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ اٹھائیس مئی یعنی ورلڈ کپ کے آغاز کی تاریخ میں ابھی کئی ہفتے باقی ہیں لیکن اس کی ٹکٹوں کا حصول شوقین افراد کے لیے ابھی سے جنون بنا ہوا ہے۔ شوق اور جنون […]

NZ.jpg

نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کی ادائیگی، وزیراعظم اشکبار

کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔ نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے […]

Nazia-Hassan.jpg

پی ایس ایل، نازیہ حسن کو خراج عقیدت

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کی اختتامی تقریب اتوار کو کراچی میں ہوگی ۔ اس تقریب میں بھی افتتاح کی طرح نازیہ حسن کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ فرق یہ ہے کہ اس بار خراج عقیدت ان کے بھائی ذوہیب حسن پیش کریں گے۔ نازیہ حسن تو اب اس دنیا میں نہیں رہیں اور ذوہیب […]

Marvel-VDO.jpg

پاکستان میں انگریزی فلموں کی ریلیز میں مشکلات

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی سے فلمی کاروبار سے جڑے افراد کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ ایک جانب نیا سال شروع ہوئے ڈھائی ماہ ہوچکے ہیں اس کے باوجود کوئی پاکستانی فلم ریلیز نہیں ہوئی جبکہ پاکستانی سنیماہالز بھارتی فلموں سے دور ہوگئے ہیں جس کے سبب انہیں سخت مالی خسارے کا سامنا […]

sreesanth.jpg

بھارتی کرکٹر سری سانتھ پر تاحیات پابندی کالعدم قرار

بھارتی سپریم کورٹ نے کرکٹر سری سانتھ پرمیچ فکسنگ کیس میں عائد تاحیات پابندی کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ سزا کی مقدار پر نظرثانی کی جائے۔ جسٹس اشوک بھوشان اور کے۔ایم جوزف پر مشتمل بینچ نے تاحیات پابندی کو ’’بہت سخت‘‘ قرار دیا ہے۔ عدالت نے […]

bang-nz.jpg

بنگلا دیشی ٹیم کا دورہ منسوخ

کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کاجاری دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے 27 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے تھے ،فائرنگ کے وقت بنگلادیشی کھلاڑی بھی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے […]

bang-nz01.jpg

نیوزی لینڈ : مساجد میں فائرنگ،49 جاں بحق

نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اس حملے میں بال بال بچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 49 افراد جاں […]

NIKON-Z6-2.jpg

نیکون کا نیا مِرر لیس کیمرہ زیڈ 6 متعارف

نیکون نے نیا ڈی ایس ایل آر کیمرہ زیڈ 6 لانچ کردیا ہے جس کی بدولت ویڈیو گرافی کی جدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ لانچ کےموقع پرکراچی کے ایک ہوٹل میں پروقار تقریب بھی ہوئی۔ تقریب سے خطاب میں ڈائریکٹر کیمٹرانکس / نیکون پاکستان نوریز ناصر نے بتایا کہ زیڈ 6 اپنی خصوصیات کے ساتھ […]