Untitled-01545.jpg

ٹنڈولکر، ایلن ڈونلڈ، فٹس پیٹرک آئی سی سی ‘ہال آف فیم’ میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر, جنوبی افریقہ کے ایلن ڈونلڈ اور آسٹریلوی وومن کرکٹر کیتھرین فٹس پیٹرک کو ‘ہال آف فیم’ میں شامل کرلیا ہے۔ لندن میں آئی سی سی کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران سابق کرکٹرز کو یادگاری اسناد دی گئیں۔ […]

Untitled-01541.jpg

ورلڈکپ کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا!

کرکٹ کے کھیل میں اس سے زیادہ اعصاب شکن مقابلہ نہیں ہوسکتا کہ میچ برابر ہونے کے بعد سپر اوور میں بھی ٹائی ہو جائے اور جیت زیادہ چوکے یا چھکے لگانے والی ٹیم کی جھولی میں ڈال دی جائے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں اتوار کے روز میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ […]

Untitled-01530.jpg

انگلینڈ، نیوزی لینڈ کو ہرا کر کرکٹ کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا

انگلینڈ، نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ کرکٹ 2019 کا فائنل ہرا کر نیا عالمی چیمپئن بن گیا۔ انگلینڈ نے 242 رنز کا ہدف حاصل کرنا تھا لیکن اس کی پوری ٹیم 241 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ نیوزی لینڈ نے بھی 241 رنز بنائے تھے۔ لہذا میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوا۔ […]

Untitled-01518.jpg

انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست

انگلینڈ کی جیت کا سبب اس کے اوپنرز اور کپتان اوئن مورگن اور جوئے روٹ کی شاندار بیٹنگ رہی۔ مورگن 45 اور جوئے روٹ 49 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ انگلینڈ ورلڈ کپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 8 وکٹس سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا مقابلہ […]

Untitled-01514.jpg

نیوزی لینڈ فائنل میں، جڈیجہ کی جارحانہ بیٹنگ بھارت کے کام نہ آئی

ورلڈ کپ 2019 کا پہلا سیمی فائنل سننسی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے جیت لیا۔ پورے میچ میں کئی اتار چڑھاؤ آئے، کبھی بھارت تو کبھی نیوزی لینڈ کامیاب ہوتا نظر آیا لیکن آخر کار نیوزی لینڈ نے 18رنز سے یہ میچ جیت لیا۔ مانچسٹر میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ […]

Untitled-01510.jpg

کمزور رشتوں اور احساسات کی کہانی ’سپر اسٹار‘

نئی پاکستانی فلم ’سپر اسٹار‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ماہرہ خان اور بلال اشرف نمایاں ہیں۔ ٹریلر کراچی میں ایک تقریب کے دوران ریلیز کیا گیا جس میں فلم کے فن کاروں سمیت دیگر اہم افراد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ماہرہ خان نے کہا کہ […]

Untitled-01505.jpg

‘گائیتونڈے بھائی کہاں ہو آپ؟’

آن لائن اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس کی سیریز ‘سیکریڈ گیمز’ کے دوسرے سیزن کے اجرا کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے اور اس کا ٹریلر یوٹیوب پر بدستور ٹرینڈنگ میں ہے۔ سیکریڈ گیمز کا پہلا سیزن گزشتہ برس سامنے آیا تھا جس کو بہت شہرت ملی تھی۔ تاہم اس کے مکالموں میں نامناسب زبان […]

Untitled-01499.jpg

کیا فلم ‘باجی’ ہالی ووڈ فلم کا چربہ ہے؟

یہ کہانی ہے ایک ایسی فلمی ہیروئین کی ہے جس کی شہرت کا سورج ڈھل چکا ہے اور وہ ذہنی کرب اور دباؤ کا شکار ہے، ایسے میں ایک ڈائریکٹر اسے یقین دلاتا ہے کہ وہ پردہ سکرین پر پھر سے جلوہ گر ہو کر دوبارہ عروج حاصل کر سکتی ہے۔ یہ کہانی ہے سنہ […]

Untitled-01498.jpg

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی منگنی اور سوشل میڈیا

یوں تو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ افراد کے بنتے بگڑتے تعلقات پر، پرستار نگاہ رکھتے ہی ہیں اور اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں، لیکن اقرا عزیز اور یاسر حسین کی منگنی سوشل میڈیا پر کچھ زیادہ ہی ٹرینڈ میں رہی۔ اس کی وجہ منگنی نہیں بلکہ کامیڈین، ہوسٹ، پلے رائٹر اور اداکار یاسر […]

Untitled-01482.jpg

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 10 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل کے لئے سب سے پہلے کوالیفائی کرنے والی آسٹریلیا کی ٹیم ایونٹ کے پینتالیسویں اور آخری میچ میں جنوبی افریقہ سے صرف 10 رنز سے ہار گئی۔ اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلے گئے اس میچ میں، جو سیمی فائنل سے دو دن پہلے ہونے والا آخری میچ تھا، جنوبی […]