After-W-Cup-players-leave-.jpg

ورلڈ کپ کے بعد کون سے کھلاڑی ون ڈے کرکٹ چھوڑ سکتے ہیں

ورلڈکپ 2019 میں شریک دس ٹیموں کے اکثر کرکٹرز ابھی اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں ہیں اور وہ اس ایونٹ کے بعد بھی وہ طویل عرصے تک کرکٹ کے میدانوں میں نظر آتے رہیں گے۔ تاہم بعض کھلاڑیوں کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کے بعد وہ ایک روزہ […]

Alex-heels-England.jpg

ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر الیکس ہیلز ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر

انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ نے ممنوعہ ادویات کے ٹیسٹ مثبت آنے پر بلے باز الیکس ہیلز کو ورلڈ کپ سکواڈ سے ڈراپ کر دیا ہے۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر الیکس ہیلز پر 20 روز کی پابندی بھی عائد کی گئی تھی۔ وہ اب پاکستان کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سریز کا حصہ بھی […]

Captain-W-Cup.jpg

ورلڈ کپ میں شریک کپتانوں کی کارکردگی پر ایک نظر

دس ٹیموں کے بیشتر کپتان پہلی بار ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں، صرف تین کپتان ایون مورگن، جیسن ہولڈر اور مشرفی مرتضیٰ اس سے پہلے بھی کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں کپتانی کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں شریک 10 ٹیمیں جہاں اپنے قابل اعتماد […]

Sri-Lanka-Under-19.jpg

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئندہ منگل کو سری لنکا روانہ ہونا تھا جہاں اسے میزبان ٹیم کے ساتھ 2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنا تھی۔ سری لنکا نے ایسٹر دھماکوں کے بعد سیکورٹی کے پیش نظر پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی […]

aleem-dar-icc-umpires.jpg

کرکٹ ورلڈ کپ کے امپائرز میں علیم ڈار بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی کپ کرکٹ کے لیگ میچز کے لئے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 22 امپائرز اور ریفریز کا اعلان کردیا ہے جن میں پاکستانی امپائر علیم ڈار بھی امپائرز میں شامل ہیں۔ ورلڈ کپ کے 48 میچوں کو 16 امپائرز اور 6 میچ ریفریز سپروائز کریں گے جن […]

Amir-Asif-Rizwan.jpg

ورلڈ کپ کرکٹ: وہ کھلاڑی جن پر قسمت مہربان نہیں ہوئی

پاکستان ٹیم میں محمد رضوان کی عدم شمولیت حیران کن ہے ، وہ وکٹ کیپر اور کپتان سرفراز احمد کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں لیکن انہیں اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا جس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کے پاس بیک اپ کے طور پر کوئی وکٹ […]

Andrey-Russel-west-indies.jpg

ورلڈ کپ 2019ء، آندرے رسل ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل

آل راؤنڈر آندرے رسل کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے لیے ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ رسل ان دنوں انڈین پریمیئر لیگ میں مصروف ہیں۔ آندرے رسل نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ جولائی 2018ء میں کھیلا تھا۔ انہیں فروری میں انگلینڈ کے خلاف […]

Pakistani-Team-2019-W-Cup.jpg

ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے مقابلہ پاکستان ٹیم کا امتحان ہوگا

عالمی کپ سے قبل پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز کا آغاز واحد ٹی ٹوئنٹی میچ سے کرے گی جو 5 مئی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔ —  پاکستان کرکٹ ٹیم، ورلڈ کپ میں شامل کسی بھی ٹیم کے مقابلے میں سب سے پہلے انگلینڈ پہنچ چکی ہے جہاں میگا ایونٹ سے قبل میزبان […]

Shadab-khan.jpg

شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ میں وائرس، انگلینڈ کے لیےعدم دستیاب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم بالر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ میں وائرس کی نشاندہی کے بعد انہیں ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے سبب وہ دورہ انگلینڈ کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اتوار کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

Boxer-Amir-Khan.jpg

باکسنگ، ٹیرنس کرافورڈ کی عامر خان کے خلاف ’متنازع‘ فتح

عامر خان فائٹ کا پہلا ہی راؤنڈ ہار گئے لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اگلے راؤنڈز کے لئے خود کو تیار کرلیا ۔ انہوں نے پانچ راؤنڈز تک اپنے مخالف کھلاڑی کا ڈٹ کر سامنا کیا مگر چھٹے راؤنڈ میں وہ کرافورڈ کے سامنے بے بس ہو گئے۔ امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ نے […]