China-Pak-primeminister.jpg

پاکستانی خلا باز چین کی مدد سے خلا میں جائیں گے

چین کی خلائی تحقیق کے قومی ادارے سی این ایس اے کے ایک بیان کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران خلائی تحقیق میں پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر بھی دستخط کیے گئے جس کے تحت چین پاکستان کی خلائی تحقیق کی ٹیکنالوجی میں تعاون […]

KESC.jpg

کے الیکٹرک صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ متعارف

کے الیکٹرک نے صارفین کی سہولت کے لئے موبائل ایپ متعارف کرا دی جس کے ذریعے شکایات کا اندراج ،ڈپلیکیٹ بل ڈاو¿ن لوڈ کرنے ، لائیو پاوراپ ڈیٹس سمیت دیگر سہولیتیں فراہم کی گئیں ہیں۔ یہ ایپ ’کے ای لائیو‘کے نام سے ہے جوآئی فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ایپ اسٹور اور اینڈرائیڈ فون […]

Umrah.jpg

ویزے کیلئے اسٹیکر سسٹم ختم، زائرین کو آن لائن عمرہ ویزا ملے گا

سعودی حکومت نے پاکستان سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے اہم سہولت کا اعلان کردیا، اب عمرہ زائرین کو آن لائن عمرہ ویزا جاری کیا جائے گا اور عمرہ زائرین کی اب بائیو میٹرک بھی نہیں ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان اور سعودی حکومت کے درمیان ہونیوالی ملاقاتوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی اور عمرہ […]

faisal-masjid.jpg

غیر ملکی مسافروں کیلئے ویزا پابندیوں میں نرمی، بلاگرز کی تیزی سے آمد

(روزنامہ جنگ) جس طرح سے ملک کی سیکورٹی میں بہتری آرہی ہے، وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے خواہشمند ہیں، ساتھ ہی ساتھ حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بہت سے غیر ملکی مسافروں کیلئے ویزا پابندیوں میں نرمی کردی ہے۔ اس اقدام کا نتیجہ بیرون ملک سفر […]

UAE.jpg

یو اے ای مزید ممالک کو ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کرے گا

(روزنامہ جنگ)یو اے ای مزید ممالک کو ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کرے گا۔سربراہ دبئی سیاحت عصام کاظم کا کہنا تھا کہ ان ممالک کی فہرست میں اضافے کے خواہاں ہیں جنہیں ویزا سے استثناءدیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق،متحدہ عرب امارات (یو اے ای)آئندہ برس دبئی میں ایکسپو 2020ءسے قبل ایسے ممالک کی فہرست میں […]

Mobile-Phone.jpg

موبائل فون کارڈز پر معطل کردہ تمام ٹیکسز بحال

سپریم کورٹ میں موبائل ٹیکس کٹوتی سے متعلق کیس کی سماعت میں اٹارنی جنرل نے عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ جسے ٹیکس استثنیٰ وہ چاہیے متعلقہ کمشنر سے رجوع کرے، ٹیکس کے نفاذ پر ازخود نوٹس کی مثال نہیں ملتی، ٹیکسز پر حکم امتناع کے باعث حکومت اپنی آمدن کے بڑے […]

M.Q.M-Pak.jpg

ایم کیو ایم پاکستان پر پابندی کی درخواست سماعت کیلئےمنظور

نمائندہ جنگ ,الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پر پابندی کی درخواست سماعت کیلئےمنظور کرلی اورخالد مقبول صدیقی، وسیم اختر، کنور نوید جمیل کو نوٹسز جاری کردیے۔

Indian-fishermen-in-police.jpg

پاکستان بھارت کشیدگی کے سزا وار غریب ماہی گیر کیوں؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی نوعیت بھی ماہی گیروں کی رہائی پر اثرانداز ہوتی ہے۔ ماہی گیروں کی گرفتاری کے بعد اُن کے اہلخانہ انتظار اور صبر کے تکلیف دہ دور سے گزرتے ہیں۔ پاکستان نے رواں ماہ جذبہ خیر سگالی کے تحت 360 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان کیا […]

E-Passport2.jpg

دوماہ بعد پاکستانی پاسپورٹ تبدیل ہوجائے گا

پاکستانی پاسپورٹ رواں سال جولائی تک تبدیل ہوجائے گا، پرانے پاسپورٹ کی جگہ امریکی معیار کا ای پاسپورٹ کا اجراء شروع ہوجائے گا جس کی تیاری مکمل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹریٹ جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن جولائی سے ای پاسپورٹ کا اجراء شروع کر دے گاجس کی پرنٹنگ لیزرہوگی۔ ڈائریکٹریٹ جنرل نے پاسپورٹ کی […]

Rahul-Dravid-wont-vote-in-.jpg

بھارتی انتخابات: راہول ڈریوڈ ووٹ نہیں ڈال سکیں گے

انتخابی فہرست میں ووٹ کا اندراج نہ ہونے کے باعث سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ بھارت میں ہونے والے عام انتخابات کے لئے ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ بھارت میں جمعرات 18 اپریل کو دوسرے مرحلے کے لئے دیگر علاقوں سمیت بنگلور اور ریاست کرناٹک کے 14 حلقوں میں بھی پولنگ ہو گی۔ راہول ڈریوڈ […]