Untitled-01510.jpg

کمزور رشتوں اور احساسات کی کہانی ’سپر اسٹار‘

نئی پاکستانی فلم ’سپر اسٹار‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ماہرہ خان اور بلال اشرف نمایاں ہیں۔ ٹریلر کراچی میں ایک تقریب کے دوران ریلیز کیا گیا جس میں فلم کے فن کاروں سمیت دیگر اہم افراد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ماہرہ خان نے کہا کہ […]

Untitled-01509.jpg

اُردو کے معروف شاعر حمایت علی شاعر انتقال کر گئے

اردو کے مشہور شاعر، ادیب اور نغمہ نگار حمایت علی شاعر دل کا دورہ پڑنے سے کینیڈا میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 93 برس تھی۔ حمایت علی شاعر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مقیم تھے اور کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ ان کی تدفین کینیڈا میں ہی ہوگی۔ حمایت علی بھارت کے […]

Untitled-01505.jpg

‘گائیتونڈے بھائی کہاں ہو آپ؟’

آن لائن اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس کی سیریز ‘سیکریڈ گیمز’ کے دوسرے سیزن کے اجرا کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے اور اس کا ٹریلر یوٹیوب پر بدستور ٹرینڈنگ میں ہے۔ سیکریڈ گیمز کا پہلا سیزن گزشتہ برس سامنے آیا تھا جس کو بہت شہرت ملی تھی۔ تاہم اس کے مکالموں میں نامناسب زبان […]

Untitled-01504.jpg

کم عمری کی شادی پر شرمین چنائے کی نئی فلم ریلیز

کم عمری کی شادی کے خلاف لوگوں میں شعور بیدار کرنے اور اس کے نقصانات کو اجاگر کرنے کے لیے نوبل انعام یافتہ شرمین عبید چنائے کی شارٹ فلم سیریز ’شیٹرنگ دا سائلنس‘ کی تیسری فلم ’چائلڈ میرج‘ ریلیز کردی گئی۔ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے حساس موضوعات پر مشتمل فلم سیریز کا مقصد […]

Untitled-01503.jpg

اونچی ذات والے بالی وڈ فلم ‘آرٹیکل 15’ کے مخالف کیوں تھے؟

اسٹاک مارکیٹ کی زبان میں کہا جائے تو بھارتی فلم نگری میں ان دنوں ‘مندی کا رجحان’ ہے۔ کوئی فلم بھی خاطر خواہ بزنس نہیں کر پا رہی ہے۔ لیکن، ایک فلم ایسی بھی ہےجس کی باکس آفس کارکردگی اس ماحول میں بھی تسلی بخش ہے اور وہ ہے۔۔ ‘آرٹیکل ففٹین’۔ فلموں کے کاروبار سے […]

Untitled-01499.jpg

کیا فلم ‘باجی’ ہالی ووڈ فلم کا چربہ ہے؟

یہ کہانی ہے ایک ایسی فلمی ہیروئین کی ہے جس کی شہرت کا سورج ڈھل چکا ہے اور وہ ذہنی کرب اور دباؤ کا شکار ہے، ایسے میں ایک ڈائریکٹر اسے یقین دلاتا ہے کہ وہ پردہ سکرین پر پھر سے جلوہ گر ہو کر دوبارہ عروج حاصل کر سکتی ہے۔ یہ کہانی ہے سنہ […]

Untitled-01498.jpg

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی منگنی اور سوشل میڈیا

یوں تو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ افراد کے بنتے بگڑتے تعلقات پر، پرستار نگاہ رکھتے ہی ہیں اور اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں، لیکن اقرا عزیز اور یاسر حسین کی منگنی سوشل میڈیا پر کچھ زیادہ ہی ٹرینڈ میں رہی۔ اس کی وجہ منگنی نہیں بلکہ کامیڈین، ہوسٹ، پلے رائٹر اور اداکار یاسر […]

Untitled-01474.jpg

واشنگٹن کی ملکہ حسن، جنسی تشدد کے خلاف مہم چلائیں گی

امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے لیے نئی منتخب ہونے والی 25 سالہ ملکہ حسن کیٹلین کاکس نے اپنے اعزاز کو جنسی تشدد کے خلاف مہم کے لیے استعمال کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ وہ #MeToo کے دور میں اس مسئلے کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے پر عزم ہیں۔ کیٹلین واشنگٹن کی ملکہ حسن ہونے […]

Untitled-01473.jpg

سینئر اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کرگئیں

لگ بھگ 62 سال قبل 1957ء میں شائع ہونے والے ناول پر بنائے گئے ڈرامہ سیریل ‘خدا کی بستی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ذہین طاہرہ 69 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئی ہیں۔ وہ پاکستان کی ٹیلیویژن ڈراما انڈسٹری کی ایک بڑی آرٹسٹ کے طور پر پہچانی جاتی تھیں۔ ذہین طاہرہ […]

Untitled-01471.jpg

ایدھی بابا، نئی نسل کے حقیقی سپر ہیرو

ایک وقت تھا جب بچوں کے پاس دیکھنے کو یا تو مختصر کارٹون ہوتے تھے یا پھر سیریز۔ لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اب بچوں کے رجحانات اور شوق بھی تبدیل ہو گئے ہیں۔ اب ہمارے بچے مغربی سپر ہیروز سے خاصے متاثر دکھائی دیتے ہیں۔ اب چاہے وہ اسپائیڈر مین ہو یا بیٹ […]