Twitter-Silow.jpg

دنیا بھر میں سوشل میڈیا ویب سائٹس ڈاؤن

ایپس ڈاؤن ہونے کے سبب یورپ، شمالی مشرقی امریکہ اور فلپائن میں موجود صارفین کو اپنی پوسٹس اپ لوڈ کرنے میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ اتوار کو اچانک ڈاؤن ہو گئیں جس سے دنیا بھر میں موجود ان ایپلی کیشنز کے کروڑوں صارفین کو […]

Dhoop-Kinaray_L.jpg

یاسر شاہ کی ویڈیو پر تنازع جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یاسر شاہ اور عمر اکمل ان دنوں سوشل میڈیا پر الگ الگ گردش کرتی ویڈیوز کے حوالے سے شہ سرخیوں میں ہیں۔اگرچہ ان ویڈیوز کو سامنے آئے کئی دن گزر چکے ہیں لیکن خبروں میں ان کے چرچے تاحال جاری ہیں۔ خبر وں میں یہ معاملہ اس قدر ‘عام ‘ہوا […]

Future.jpg

شہر زیر سمندربسیں گے ، آبدوز پر سفر ہوگا

مستقبل کیسا ہوا؟ سن 2030میں دنیا کیسی ہوگی؟ سب سے بڑا مسئلہ کیا ہوگا؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کے حیرت انگیز جوابات دیئے ہیں ایک برطانوی نوجوان نے ۔ نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں کینیڈا۔۔ امریکا اور میکسیکو میں شامل ہوجائے گا اور تینوں ملکر ایک نیا طاقتور ملک تشکیل دیں […]

knot-in-prison.jpg

انوکھی شادی،دولہا قیدی،جیل بنا شادی ہال

سعودی جیل ‘الحائر’ میں ایک قیدی کی شادی د ھو م دھام سے کی گئی حتیٰ کہ اخراجات بھی جیل انتظامیہ نے برداشت کئے جبکہ رخصتی کے موقع پردولہا دلہن کونقدی کے علاوہ تحائف بھی پیش کئے گئے۔ ریاض میں واقع جیل ‘الحائر’ میں نہایت دھوم دھام سے ہونے والی اس شادی کی تصاویر بھی […]

sm.jpg

سوشل میڈیا سے نوجوان مادہ پرستی کی جانب مائل ہونے لگے

محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ سوشل سائنسز فیکلٹی کی طالبہ کومل شمیم نے سماجی نیٹ ورکنگ سائٹس اور سوشل میڈیا کا بڑھتا استعمال نوجوانوں کو سماجی مسابقت کی طرف متوجہ کر رہا ہے جو انھیں مادہ پرستی کی طرف لے جاتا ہے۔ کومل شمیم نے سماجی نیٹ ورکنگ سائٹس کے زیادہ […]

FG.jpg

مساجد پر حملوں کے بعد ‘فیس بک’ اور’ گوگل’ کی آمدنی کم

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر دہشت گرد حملوں کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹس ‘فیس بک’ اور ‘گوگل’ کی آمدنی کم ہوگئی ہے ۔ کمی کی بنیادی وجہ حملوں کے تناظر میں متعدد برانڈز نے’ فیس بک ‘اور’ گوگل’ سے اپنے اشتہارات ہٹا لئے ہیں۔ جن برانڈز نے اپنے اشتہارات ان […]

happiness.jpg

خوش رہنے میں پاکستانی قوم بھارتیوں سے آگے

خوش اور مطمئن رہنے میں پاکستانی قوم نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں فِن لینڈ نے لگاتار دوسرے سال بھی میدان مارلیاہے جبکہ پاکستان 67 ویں نمبر پر ہےاوربھارت 140 ویں نمبر پر رہا۔ فہرست کے مطابق پاکستانی […]

social-media.jpg

فیس بُک کا متبادل لانے کا اعلان

انٹرنیٹ انٹرپرینوئر کم ڈاٹ کی جانب سے فیس بک کے متبادل کے طور پر ایک نیا سوشل نیٹ ورک منظر عام پر لانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کم ڈاٹ نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ریاست کے سازشی عناصر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب کچھ بہتر کرنے کا وقت ہے۔ انہوں نے اس […]

cities.jpg

دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست

عالمی جریدے نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔مہنگے ترین شہروں میں مشترکہ طور پر سنگاپور، پیرس اور ہانگ کانگ کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ برطانوی مالی جریدے ’دی اکانامسٹ‘ کے اکنامکسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے جاری کی گئی دنیا […]