Trans-Film-Festival-3.jpg

پاکستان میں پہلا ٹرانس جینڈر فلم فیسٹول جون میں ہوگا

پاکستان میں پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کی زندگی،ان کے مسائل اورانہیں درپیش پریشانیوں پر بننے والی فلموں سے سجا ’ٹرانس جینڈر فلم فیسٹول‘ منعقد ہونے جارہا ہے۔ خواجہ سراؤں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی پاکستان کی ایک غیر سرکاری تنظیم ’دی جینڈر گارجین ‘ کے ایک عہدیدار آصف شہزاد نے وائس آف امریکہ سے […]

Saba-Qamar.jpg

صباقمر ’ہندی میڈیم‘ سے ’آؤٹ‘، کرینہ کپور ’ان ‘

عرفان خان صحت مند ہوکر ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں لو ٹ آئے ہیں ۔ ان کی آمد کے ساتھ ہی یہ بات بھی یقینی ہوگئی ہے کہ سن 2017میں ریلیز ہونے والی ان کی سپر ہٹ فلم ’ہندی میڈیم ‘ کا سیکوئل بننا اب ممکن ہوجائے گا۔ فلم کے سیکوئل کی تصدیق […]

MahiraKhan.jpg

مائرہ خان، گل پانڑا اور ثنا جاوید ، پی ایس ایل کے پر کشش چہرے

کھیل اور گلیمر کا براہ راست کوئی واسطہ ہے یا نہیں یہ بحث اب بے معنی ہوکر رہ گئی ہے کیوں کہ اب کھیل کے ہیرو فیشن کی دنیا کے ماڈل ہیں اور فیشن یا انٹرٹیمنٹ کے ستارے اب کھیل کو پروموٹ کررہے ہیں۔ اس کی تازہ مثال پی ایس ایل سیزن فور میں نظر آنے […]

Cat-killed.jpg

بلی کے قتل کا انوکھا کیس، قاتل کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی کی مقامی عدالت نے ایک شہری کی درخواست پر بلی کو زخمی کرنے اوردوران علاج بلی کے دم ٹوڑدینے پر خاتون کار سوار کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ بلی کے زخمی ہوکر مرنے کایہ واقعہ ڈیفنس فیز 8 درخشاں تھانے کی حدود میں یکم فروری کو پیش آیا۔ موقع […]

Pope.jpg

متحدہ عرب امارات میں بین المذاہب کانفرنس

واشنگٹن — آج متحدہ عرب امارات میں ایک بین المذاہب کانفرنس ہوئی۔ جس میں پوپ فرانسس۔ مصر کی جامعہ الاازہر کے سب سے بڑے امام شیخ احمد الطیب، یہودی مذہب، ہندو دھرم، بودھ مت اور دوسرے مذاہب کے رہنماوں نے شرکت کی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پوپ نے جزیرہ نما عرب کا دورہ کیا […]

angileo.jpg

اینجلو پریرا:ایک ہی میچ میں 2 ڈبل سنچریاں بنانے والے بیٹسمین

ایک ٹیسٹ یا فرسٹ کلاس میچ میں دو سنچریاں تو بہت سے بیٹسمین بناچکے ہیں لیکن سری لنکا کے اینجلو پریرا ایک میچ میں دو ڈبل سنچریاں بنانے والے دنیا کے صرف دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ نان ڈسکرپٹس کرکٹ کلب کے کپتان اینجلو پریرا نے سنہالیز اسپورٹس کلب کے خلاف کھیلتے ہوئے پہلی اننگز […]

Islamabad-united.jpg

پی ایس ایل فورکی ٹیمیں، اسلام آباد یونائٹیڈ اعزاز کا دفاع کرے گی

پاکستان سپر لیگ کی سب سے کامیاب ٹیم اور دومرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر رُمان رئیس فٹ ہوگئے ہیں اور وہ سیزن فور میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان ٹی 20کے فاسٹ بولر محمد سمیع بھی اسلام آباد کو فتح دلانے کے لئے پرعزم ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ نے اُنہیں […]

Shabana.jpg

شبانہ اعظمی،جاوید اخترکراچی آئیں گے

بالی وڈ کے دولیجنڈزاورحقیقی زندگی میں ایک دوسرے کے ہمسفرشبانہ اعظمی اورجاویداخترکراچی آئیں گے۔ شبانہ اعظمی اورجاوید اخترمشہورشاعراورشبانہ اعظمی کے والد کیفی اعظمی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لئے کراچی آئیں گے۔ کراچی آرٹس کونسل میں کیفی اعظمی پرکانفرنس 23اور24فروری کوہوگی۔ آرٹس کونسل کے پبلک ریلشنزکے نمائندے کی جانب سے میڈیا کو بتایا جارہا […]

Oscars.jpg

آسکرایوارڈز کی تقریب،30 سال بعد بغیرمیزبان ہوگی

ہالی وڈ کے مشہورزمانہ آسکرزایوارڈز کودیکھتے کئی نسلیں جوان ہوئی ہیں۔ہرسال آسکرایوارڈزکی تقریب سے قبل ہی آسکرز کے لئے چنی گئی فلموں،اداکاروں،اداکاراؤں اوراس سے جڑی چھوٹی سے چھوٹی بات کے چرچے شروع ہوجاتے ہیں۔ رواں سال بھی آسکرایوارڈزکامیلہ سجنے کوہے لیکن اس بارآسکرایوارڈزطویل عرصے بعد کچھ مختلف ہوں گے۔۔۔ایسی کیا بات ہے جوآسکرایوارڈز2019کوپچھلے سالوں سے […]