mahira.jpg

بھارتی میڈیا پرایک بارپھرماہرہ کے حُسن کے چرچے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے حسن کے دیوانے پاکستان سمیت بھارت میں بھی ہیں، بھارتی میڈیا میں ایک بار پھر ماہرہ کے حسن کے چرچے جاری ہیں اور انہیں ڈزنی پرنسس قرار دیا جارہا ہے۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں گراں قدرخدمات انجام دینے پر ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل […]

ڈبوں میں بند تیار غذائیں انسانی جان کیلئے خطرہ قرار

فرانس میں کی جانیوالی تحقیق سے معلوم ہوا کہ ڈبوں میں بند تیار غذائیں قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ ترقی یافتہ دور میں وقت کی کمی کے سبب ہم میں سے اکثر لوگ مارکیٹ میں بکثرت ملنے والی تیار شدہ غذائیں کھانے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ فرانس میں ایک تحقیق […]

cricket.jpg

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اختتام پر نئی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم تیسرے سے 5 ویں نمبر پر آگئی ہےجبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا 7 واں نمبر برقرار رہا ۔ ویسٹ انڈیز […]

Priyanka-Gandhi.jpg

بھارتی سیاست میں ’نئی عمر کی نئی فصل‘ تیار ہوگئی

بھارت کی سیاست میں نہرو خاندان کی جڑیں جس قدر پھیلی ہوئی ہیں وہ اپنے آپ میں ایک تاریخ ہے ۔اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ اسی خاندان نے سیاستی وراثت کو جنم دیا جو جواہر لال نہرو سے ہوکر ان کی بیٹی، دو نواسوں ، نواسوں کی دوبیویوں ، ایک پڑ پوتے اور […]

Sitar.jpg

کراچی کے ایک ستار نواز کی کہانی

کراچی شہر سے ہی نہیں پاکستان بھر میں میوزک یا موسیقی سے جڑے فنکار یہاں تک کہ اس کی مرمت کرنے والے بھی مایوس ہیں۔ ایک ایسے ہی ستار نواز کی کہانی سنئے خود ان کی اور اس ویڈیو کی زبانی :

PSL-Trophy.jpg

پی ایس ایل فور کی ٹرافی کے رخ سے ’پردہ ہٹ گیا‘

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کے رخ سے منگل کو ’پردہ ہٹ گیا‘ ۔ تقریب رونمائی دبئی میں ہوئی ۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی، مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان اور تمام فرنچائز مالکان نے تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں ’کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز‘ کے کپتان سرفراز احمد، ’پشاور زلمی ‘کے […]

Sania-Mirza-Pic.jpg

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنے گی

نامور بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ بڑی اسکرین پرثانیہ مرزا کون بنے گی؟دیپیکا پڈوکون،عالیہ بھٹ سمیت کئی اداکاراؤں کے نام زیر غور ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے تصدیق کی کہ […]

viral.jpg

رواں سال میں کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت کا کیس سامنے آگیا

کراچی میں رواں سال ’کانگو وائرس‘سے پہلی ہلاکت کا کیس سامنے آگیا۔ خاتون تعظیم فیضان اورنگی ٹاون کی رہائشی تھیں اور انہیں گزشتہ روز علاج کے لیے جناح اسپتال لایا گیا تھا۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ 2 روز قبل تعظیم فیضان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد ان کی […]

PSL-Tickets.jpg

پی ایس ایل، سب سے کم ٹکٹ 500 روپے کا ہوگا

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے پاکستان میں ہونےوالے میچز کے لیے ٹکٹ کی سب سے کم قیمت 500 روپے رکھی گئی ہے۔ ادھر پی ایس ایل کےموقع پرکراچی کو خوبصورت بنانے کےاحکامات دے دیئے گئے۔وزیربلدیات سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں پی ایس ایل کے لیے جشن کا ماحول بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

Olympic-medals.jpg

ٹوکیو اولمپکس میں ’کچرے کے تمغے‘ ملیں گے

جی ہاں درست پڑھا آپ نے ۔ اگلے برس ٹوکیواولمپکس میں کھلاڑیوں کوکچرے سے بنے تمغے دیئے جائیں گے ، مگر یہ کچرا برقی ہوگا یعنی ’ای ویسٹ‘سے نکلنے والی دھاتوں سے ڈھلے تمغے۔ دنیا بھر میں ہر روز پرانے برقی آلات، کیمرے، اسمارٹ فون اور کمپیوٹر آلات کوڑا کرکٹ کی نذر کردیئے جاتے ہیں […]