Untitled-01289.jpg

چاہے کوئی ناراض ہو، ٹیکس تو دینا ہوگا: مشیر خزانہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے ملک کے امیر طبقے کو ٹیکس دینا ہوگا اور ’’بجٹ میں ٹیکس وصولی کے لیے مختص کردہ 5500 ارب روپے کا ہدف مشکل ضرور ہے، لیکن ناممکن نہیں‘‘۔ اسلام آباد میں بجٹ 2019-2020 کے اعلان کے […]

Untitled-01285.jpg

آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہرا دیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کاؤنٹی گارڈن میں کھیلا جانے والا میچ سنسی خیر مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے 41 رنز سے جیت لیا۔ آخری اوورز میں پاکستان کو میچ جیتنے کے کچھ ہی رنز درکار ہیں جبکہ آسٹریلیا کو تین وکٹوں کی ضرورت تھی۔ پاکستان کو جیتنے کے لئے 308 رنزکی ضرورت تھی لیکن […]

Untitled-01283.jpg

‘رانگ نمبر’2 اور ‘چھلاوا’ کا باکس آفس پر راج

عید کے موقع پر شائقین جن دو پاکستانی فلموں کا بے تابی سے انتظار کر رہے تھے وہ آئیں اور باکس آفس پرچھا گئیں۔ ہم بات کر رہے ہیں ‘رانگ نمبر 2′ اور ْچھلاوا’ کی۔ فلم کی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے مطابق عید پر نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلم ‘رانگ نمبر 2’ […]

Untitled-01281.jpg

‘سی پیک سے پونے تین لاکھ افراد کو روزگار ملا ہے’

پاکستان کے اقتصادی سروے کے مطابق مالی سال 2018-2019ء کے دوران ملک کی معاشی ترقی کی رفتار 3.3 فی صد رہی جو گزشتہ تقریباً ایک دہائی کی کم ترین سطح ہے۔ پاکستان کی آبادی 21 کروڑ سے زائد ہے جس میں سالانہ 2.4 فی صد اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن اقتصادی ترقی میں سست رفتاری […]

Untitled-01282.jpg

قرضوں میں اضافے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان

وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے، ’’جو اس بات کا کھوج لگائے گا کہ 10 برس کے اندر ملک پر 24000 ارب روپے کا قرضہ کیسے چڑھا‘‘۔ کمیشن کی سربراہی وہ خود کریں گے۔ انھوں نے کہا ہے کہ اُن کے علاوہ ’’اس کمیشن میں […]

Untitled-01280.jpg

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، اعداد و شمار

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ بدھ کو آسٹریلیا کے خلاف ٹاؤنٹن میں کھیل رہی ہے۔ پاکستان کے تین میچوں میں تین اور آسٹریلیا کے چار پوائنٹس ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 103 ون ڈے انٹرنیشنل ہو چکے ہیں۔ پاکستان 32 اور آسٹریلیا 67 میچ جیتا ہے۔ ایک ٹائی ہوا […]

Untitled-01279.jpg

بارش کے باعث سری لنکا، بنگلہ دیش میچ منسوخ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان برسٹل میں کھیلا جانے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ امپائرز نے بارش کے دوران گراؤنڈ کا آخری معائنہ کرنے اور گراؤنڈ سٹاف سے بات کرنے کے […]

Untitled-01278.jpg

جمہوریہ ڈومینکن: بیس بال سٹار ڈیوڈ اورٹیز پر فائرنگ

بیس بال کے معروف سابق کھلاڑی ڈیوڈ اروٹیز اپنے آبائی علاقے ڈومینکن ری پبلک میں گزشتہ رات ایک بار میں کمر میں گولی لگنے کے بعد سے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کی سرجری ہو چکی ہے اور ان کی طبعیت بہتر ہو رہی ہے۔ اورٹیز کے والد لیو نے نامہ نگاروں کو بتایا […]

budget-2019.jpg

اپوزیشن کے بھرپور احتجاج میں 31 کھرب روپے خسار ے کا بجٹ پیش

پاکستان کی حکومت نے مالی سال 2019-2020 کے لیے 31 کھرب 37 ارب کے خسارے کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ پاکستان کے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے منگل کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پارلیمان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ انھوں نے بتایا کہ ملک کے بجٹ کا […]

Untitled-01275.jpg

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخ

بارش آنے سے قبل جنوبی افریقہ نے 7 اعشاریہ 3 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 29 رنز بنا لئے تھے۔ فاف ڈوپلیسی بغیر کوئی رن بنائے اور ڈی کوک 17 رنز پر کھیل رہے تھے۔ جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ساؤتھمپٹن میں کھیلا جانے والا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 15 واں […]