Untitled-01700.jpg

شلپا شیٹھی کی 12 سال بعد فلموں میں واپسی

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی 12 سال بعد ایک مرتبہ پھر فلمی اسکرین کی زینت بننے جارہی ہیں۔ شلپا شیٹھی کو فلم ساز عزیز مرزا کے بیٹے ہارون نے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم میں کام کرنے کی پیش کش کی تھی جو انہوں نے بخوشی قبول کرلی ہے۔ اس فلم کو […]

Untitled-01702.jpg

فاسٹ بالر حسن علی دولہا بن گئے

پاکستان کے فاسٹ بالر حسن علی آج منگل کے روز دوبئی میں باقاعدہ طور پر دولہا بن جائیں گے۔ اُن کی شادی دوبئی میں رہنے والی بھارتی نژاد سامعہ آرزو سے ہو رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق رسم مہندی اور پھر نکاح پیر کے روز دوبئی میں ہوا جس میں دونوں خاندانوں کے افراد نے […]

Untitled-01701.jpg

شرجیل خان نے اسپاٹ فِکسنگ پر غیر مشروط معافی مانگ لی

پاکستانی کرکٹر شرجیل خان نے اسپاٹ فِکسنگ کا اعتراف کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ وہ پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ کے دوران اسپاٹ فِکسنگ میں ملوث پائے گئے تھے۔ شرجیل خان پر انسدادِ بد عنوانی کی پانچ شقوں کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ سال کی پابندی عائد کی گئی تھی […]

Untitled-01697.jpg

زیادہ خواتین کارکنوں پر مشتمل کاروبار زیادہ کامیاب

جدید زمانے میں ملازمت پیشہ خواتین کا کردار مردوں کے مقابلے میں دوگنا ہو گیا ہے۔ وہ ایک جانب گھریلو ذمے داریاں پوری کرتی ہیں تو دوسری جانب دفتری امور بھی کامیابی سے انجام دے رہی ہیں۔ میگزین ‘بلوم برگ’ نے مورگن اسٹینلے کی جاری کردہ تازہ ترین تحقیقی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے […]

Untitled-01696.jpg

بھارت کا خلائی جہاز چندریان۔2 چاند کے مدار میں پہنچ گیا

بھارت کا 14 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والا خلائی جہاز چندریان۔2 لگ بھگ ایک ماہ کے سفر کے بعد اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ خلائی جہاز گزشتہ ماہ بھارت کے طاقتور جیو سنکرانس سیٹلائٹ لانچ سٹیشن سے روانہ ہوا تھا۔ […]

Untitled-01695.jpg

بھارت میں پلاسٹک کے کچرے سے سڑکوں کی تعمیر

پلاسٹک کے کچرے سے پھیلنے والی آلودگی حالیہ برسوں میں دنیا کے لیے ایک نیا چیلنج بن گئی ہے۔ تمام بڑے شہر پلاسٹک یا اس کے کچرے سے پھیلنے والی آلودگی کے سنگین مسئلے سے دوچار ہیں۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے کہیں پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی جا رہی ہے تو کہیں […]

Untitled-01692.jpg

جوفرا آرچر کے خطرناک باؤنسر کی گونج

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ اتوار کو ہار جیت کے فیصلے کے بغیر اختتام پذیر ہوا لیکن اس میچ میں انگلش فاسٹ بالر جوفرا آرچر کے خطرناک باؤنسر کی گونج کرکٹ حلقوں میں اب بھی سنائی دے رہی ہے۔ لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کے خلاف انگلش […]

Untitled-01691.jpg

جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لیے انسٹا گرام کا نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے جعلی خبروں اور گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نشان دہی کا ایک نیا فیچر لانے کا اعلان کیا ہے۔ انسٹا گرام صارفین اس فیچر کے ذریعے اب ایسی پوسٹس کی نشاندہی کر سکیں گے جو ان کے خیال میں جعلی یا گمراہ کن […]

Untitled-01689.jpg

ہنڈوراس: فٹبال ٹیم پر حملے اور جھڑپوں میں 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ہنڈوراس کے ٹیگوسگلپا نیشنل اسٹیڈیم میں فٹبال میچ سے قبل مخالف ٹیموں کے شائقین کے درمیان جھگڑے اور ایک ٹیم کی بس پر حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن میں تین کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ہفتے کی شب اولمپیا اور […]

Untitled-01688.jpg

اداکارہ کی عمر 30 سال سے زیادہ نہیں ہوتی: سلمیٰ ہائیک

سلمیٰ ہائیک بالی وڈ کی ایسی اداکارہ ہیں جو 52 سال کی عمر میں بھی دنیا بھر میں پھیلے اپنے فینز کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ ‘وائلڈ وائلڈ ویسٹ’، ‘گرون اپس’، ‘آفٹر دی سن سیٹ’ اور ‘فریڈا’ جیسی بہت سی فلمیں ان کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں لیکن ان کے بقول شہرت […]