پاکستان ٹیم امارات پہنچ گئی

pak-team.jpg

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی سیریز کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی۔

دونوں ملکوں کے درمیان سیریز پہلا میچ 22 مارچ کوشارجہ میںکھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدسمیت 6 کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں آرام دیا گیا ہے، سرفراز کی جگہ شعیب ملک ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔

16 رکنی قومی اسکواڈ میں امام الحق، شان مسعود، عمر اکمل، حارث سہیل، شعیب ملک، عماد وسیم، فہیم اشرف،محمد رضوان، محمد عامر، جنید خان، محمد عباس، عثمان خان شنواری، یاسر شاہ، سعد علی اور محمد حسنین شامل ہیں۔

Share this post

PinIt

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top