سام سنگ گلیکسی ایس 10 کی نئی سیریز متعارف

سام سنگ نے پریمیم اسمارٹ فونز گلیکسی ایس 10 کی نئی سیریز متعارف کرادی ہے جسے تین منفرد ڈیوائسز کے ساتھ آج کی اسمارٹ فون مارکیٹ کی منفرد ضروریات کے تناظر میں تیار کیا گیا ہے ۔

ہر ڈیوائس ٹیکسٹ جنریشن تجربے کی حامل ہے اور ڈسپلے کیمرہ اور پرفارمنس میں صارفین کی ضرورت کو مد نظر رکھا گیا ہے ۔

سام سنگ الیکٹرونکس کے آئی ٹی اینڈ موبائل کمیونیکیشنز ڈویژن کے سی ای او اور صدر ڈی جے کوہ نے کہا ہے کہ گلیکسی ایس سیریز پریمیم انویشن کے لئے تیار کی گئی ہےجس کے ڈسپلے کیمرے اور کارکردگی میں جدت کو نمایاں کرکے تیار کیا گیا ہے۔

Share this post

PinIt

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top