پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کریگا؟

psl.jpg

دبئی میں پاکستان سپرلیگ کا چوتھا ایڈیشن شروع ہونے جارہا ہے، شائقین کرکٹ کے ساتھ فن کار بھی بہت پر جوش نظر آرہے ہیں ۔

اس حوالے سے پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والے فن کاروں نےپریس کانفرنس کی۔

اداکار فواد خان نے کہا کہ جنون کو افتتاحی تقریب کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں ۔

معروف گلوکار سلمان احمد نے کہا کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا کہ سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کے لیے پُرجوش ہوں۔

Share this post

PinIt

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top