ملتان سلطانز کا آفیشل نغمہ ریلیز کر دیا گیا

Multan.jpg

پی ایس ایل کرکٹ ٹیم ’پشاور زلمی‘ کے بعد ’ملتان سلطان‘ کا ترانہ بھی ریلیز کردیا گیا ہے ۔ جس کے بول ہیں ’دھوماں پئے گیاں ہن ملتان سلطان دیاں‘۔۔اسے فوک گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی نےگایا ہے ۔ گانے میں میں جنوبی پنجاب کی ثقافت اور یہاں کے باسیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔آپ بھی سنئے:

Share this post

PinIt

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top