کے الیکٹرک صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ متعارف

KESC.jpg

کے الیکٹرک نے صارفین کی سہولت کے لئے موبائل ایپ متعارف کرا دی جس کے ذریعے شکایات کا اندراج ،ڈپلیکیٹ بل ڈاو¿ن لوڈ کرنے ، لائیو پاوراپ ڈیٹس سمیت دیگر سہولیتیں فراہم کی گئیں ہیں۔

یہ ایپ ’کے ای لائیو‘کے نام سے ہے جوآئی فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ایپ اسٹور اور اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

اس ایپ کوکے الیکٹرک کی ویب سائٹ’ لائیو ڈاٹ کے ای ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے ‘سے بھی ڈاو¿ن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔


Share this post

PinIt

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top