یو اے ای مزید ممالک کو ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کرے گا

UAE.jpg

فائل فوٹو

(روزنامہ جنگ)یو اے ای مزید ممالک کو ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کرے گا۔سربراہ دبئی سیاحت عصام کاظم کا کہنا تھا کہ ان ممالک کی فہرست میں اضافے کے خواہاں ہیں جنہیں ویزا سے استثناءدیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق،متحدہ عرب امارات (یو اے ای)آئندہ برس دبئی میں ایکسپو 2020ءسے قبل ایسے ممالک کی فہرست میں اضافہ کررہا ہے، جنہیں ممکنہ طور پر ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

Share this post

PinIt

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top